نسوار کم و بیش 60 اقسام کی ہوتی ہیں۔جب ان سب کے بارے میں تحقیق کی جا رہی ہے۔ تو لگے ہاتھوں نسوار کا بھی ذکر خیر کر دیں۔
ساجد بھائی جب میں 60 کھاؤں گا اور اس ے بعد اچھل کود بھی نہیں کروں گا۔ہاں بھئی کون سا ملنگ اس ریکارڈ کو توڑنے کی حامی بھرے گا؟
ساجد بھائی تصویر نہیں آرہی۔۔۔ملنگانِ محفل کے لئے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے کہ ہمارے ڈیرے میں بین الاقوامی سطح کی ایک اہم سیاسی و سماجی شخصیت نے شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ شخصیت دنیا بھر میں بہت سا رے حوالوں سے جانی پہچانی جاتی ہے ۔ تو آئیے ، تالیوں کے شور میں ، استقبال کرتے ہیں عمران خان کا۔
مجھے تو آپ کے جواب میں بھی نظر آ رہی ہے۔ساجد بھائی تصویر نہیں آرہی۔۔۔
آگئی۔مجھے تو آپ کے جواب میں بھی نظر آ رہی ہے۔
چلیں اگر نہیں نظر آ رہی تو یہاں کلک کریں۔
خوش آمدید ، ملنگِ شبِ بیدار۔شکستِ ظلمتِ "بے نشہ پن" ہے قریب ملنگو!
تمہیں نویدِ سحر ہو میں لوٹ آیا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کوچۂ ملنگاں میں اتنی سنجیدہ بات؟؟؟؟؟ ہاہاہاہاہہابات عمران خان کی بالکل درست ہے مگر مخالفین ایسے چپ ہیں جیسے ان کا فائدہ ہوا ہو حالانکہ اس میں امریکہ کے غلط رویے کی مذمت کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
حکومت سے کوئی بھی توقع رکھنا بھینس کے آگے بین بجانا ہے۔
جناب آپ بھی تو اپنے حصے کا کام کر کیا کریں۔ اس پر کچھ لکھ دیں۔ میں ایک انگریزی آرٹیکل کا ترجمہ کر رہا ہوں جلد ہی پوسٹ کروں گا۔بات عمران خان کی بالکل درست ہے مگر مخالفین ایسے چپ ہیں جیسے ان کا فائدہ ہوا ہو حالانکہ اس میں امریکہ کے غلط رویے کی مذمت کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
حکومت سے کوئی بھی توقع رکھنا بھینس کے آگے بین بجانا ہے۔
امین بھائی، شراب پر کوئی مست سا شعر تو سنایئے۔
لگتا ہے محمد امین بھائی شعروں کی کتاب ڈھونڈنے لگ گئے ہیں۔امین بھائی، شراب پر کوئی مست سا شعر تو سنایئے۔
کیا ہی خوب!!!!پھر دیکھیے اندازِ گل افشانیِ گفتار
رکھ دے کوئی پیمانہ و صہبا مرے آگے