کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
کوچہء ملنگاں کو جوائن کیا جا رہا ہے۔ دیکھیئے تحریری اجازت نامہ بھی ساتھ ہے۔ :)
بس بیٹھ جائیں ابھی آپکا انٹرویو ہو گا پھر آپکو ملنگ نمبر اور عہدہ دیا جائے گا۔
پہلے یہ بتائیں
ان میں سے کون کون سی چیز دیکھی ہے
چرس
افیون
بھنگ
شراپ
کپی
ماریجوانا
کات
ہیروئین
ایفی ڈرین
سکون آور ٹیکے
صمد بونڈ
وغیرہ اور کان کون سے چکھے ہیں اب تک ؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بس بیٹھ جائیں ابھی آپکا انٹرویو ہو گا پھر آپکو ملنگ نمبر اور عہدہ دیا جائے گا۔
پہلے یہ بتائیں
ان میں سے کون کون سی چیز دیکھی ہے
دیکھ تو بہت کچھ رکھا ہے۔ تفصیلات نیچے بیان کی جارہیں ہیں۔ :)
بالکل۔ دیکھی ہے۔ جو لوگ پیتے ہیں انسے یارانہ بھی ہے اپنا (y)

بالکل دیکھی ہے۔ لیکن پیتے نہیں دیکھا کسی کو کبھی o_O

دیسی سردائی ہے :ROFLMAO: میرے گھر کے باہر جی-14 ایسے پودوں سے بھرا پڑا ہے۔

کس قسم کی۔ ہمارے ہاں تو شاپر میں بھی ملتی یہ :grin:۔ اور بے تحاشہ بھی دیکھی ہے۔ اک لغاری نام نہیں لیا جائے گا۔ اسکی شادی پر تو لوگ یوں پی رہے تھے۔ جیسے پانی ہو۔ اور ابھی اک شادی میں اسلام آباد میں گیا تھا۔ تو وہاں صرف ایسا کچھ ہی تھا۔ میں نے پانی یا سافٹ ڈرنک مانگی تو مجھے بیرے نے کہا۔ آپ پیچھے چلے جائیں۔ یہ زمانہ بھی آنا تھا۔ کہ سافٹ ڈرنک والے پیچھے بیٹھ کر پیئں۔ :atwitsend:

جی دیکھی ہے

نہیں کوئی معلومات نہیں۔ انگلش فلموں میں ہی دیکھی ہے۔

کوئی علم نہیں

میرے اک چاچو کی ڈیٹھ اسی وجہ سے ہوئی تھی۔ :cry:

انگلش نشوں کا زیادہ علم نہیں۔ دیسی بندے ہیں بھائی۔ :bighug:
بہت زیادہ۔ لاہور جنرل ہسپتال کے باہر یہی تو ہوتے ہیں جو ٹیکے پر ٹیکا لگا رہے ہوتے ہیں۔

یہ تو کوئی گھٹیا نشہ لگتا ہے۔

وغیرہ اور کان کون سے چکھے ہیں اب تک ؟
میں نے زندگی میں کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔ :nailbiting:
 

عسکری

معطل
یعینی آپ کا ذاتی تجربہ نشے کرنے کے بارے میں صفر ہے یہ سیاسی بیان ہے یا پھر آپ واقعی اتنے سادے تھے کہ زندگی بھر ایک بار بھی کوئی چیز نہیں لی ؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یعینی آپ کا ذاتی تجربہ نشے کرنے کے بارے میں صفر ہے یہ سیاسی بیان ہے یا پھر آپ واقعی اتنے سادے تھے کہ زندگی بھر ایک بار بھی کوئی چیز نہیں لی ؟
نہیں یہ سیاسی بیان نہیں ہے۔ واقعی نہیں۔ میں صرف چھالیا کھا لیتا ہوں۔ کبھی گٹکا بھی نہیں۔ مجھے شرمندگی ہے کہ اتنے عملی لوگوں کے درمیاں میں صرف کتابی اور مشاہدے کا علم لے کر آیا ہوں۔ :cry:
 

عسکری

معطل
نہیں یہ سیاسی بیان نہیں ہے۔ واقعی نہیں۔ میں صرف چھالیا کھا لیتا ہوں۔ کبھی گٹکا بھی نہیں۔ مجھے شرمندگی ہے کہ اتنے عملی لوگوں کے درمیاں میں صرف کتابی اور مشاہدے کا علم لے کر آیا ہوں۔ :cry:
آپ کو پھر شاگردوں والا عہدہ دیا جا سکتا ہے ویسے آپ نے بھی پھر لائف انجوائے نہیں کی :grin:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے بھئی دل چھوٹا نا کرو انجوائے کا کوئی ٹائم نہیں ہوتا فاتح بھائی سے ایک کش لگاؤ کبھی یا ہم سے مل کر چسکی لگاؤ عمر بھول جائے گی :D
یعنی دل ہونا چاہیئدا جوان عمراں اچ کی رکھیا۔ :)
پر آپ سیدھا آخری منزل پر لے جارہے ہیں۔ :grin: آہستہ آہستہ سیڑھیاں چڑھنا بہتر رہے گا۔ :D
 

عسکری

معطل
یعنی دل ہونا چاہیئدا جوان عمراں اچ کی رکھیا۔ :)
پر آپ سیدھا آخری منزل پر لے جارہے ہیں۔ :grin: آہستہ آہستہ سیڑھیاں چڑھنا بہتر رہے گا۔ :D
او میرے بھائی چسکی سے کوئی مرا نہیں تیزاب تھوڑی ہے سوٹا لگاؤ گے تو بھی کچھ نہین ہو گا اڑنا سیکھو آزاد پنچھی کی طرح قبر مین بھی یہ جسم گل سڑ جائے گا کونسا فریش رہے گا یہاں انجوائے ہی کر لیں تھوڑا :grin:
 
Top