کوچہء ملنگاں

نیرنگ خیال

لائبریرین
او میرے بھائی چسکی سے کوئی مرا نہیں تیزاب تھوڑی ہے سوٹا لگاؤ گے تو بھی کچھ نہین ہو گا اڑنا سیکھو آزاد پنچھی کی طرح قبر مین بھی یہ جسم گل سڑ جائے گا کونسا فریش رہے گا یہاں انجوائے ہی کر لیں تھوڑا :grin:
جنت میں کوچہء ملنگاں بناؤں گا۔ سنا ہے وہاں حلال ہے۔ :laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بس کر لی عیاشی اپ نے ہمارا نشہ نا خراب کرائیں جنت دوزخ اور مذہبی باتیں کوچہ ملنگاں میں غیر قانونی ہیں کیوں ہمیں بھی پکڑوانا ہے یار
نشے کرنے کی جگہ پر بات کرنا کہیں منع نہیں ہے۔ جنت میں بیٹھ کر جتنی مرضی پیئو۔ کوئی پابندی نہیں ہے۔ مذہب سے بالاتر جنت کی بات ہے یہ :ROFLMAO: جہاں پر کوئی فرقہ نہ ہوگا۔ سب ملنگ ہی ملنگ :laugh:
 
عسکری

معطل
نشے کرنے کی جگہ پر بات کرنا کہیں منع نہیں ہے۔ جنت میں بیٹھ کر جتنی مرضی پیئو۔ کوئی پابندی نہیں ہے۔ مذہب سے بالاتر جنت کی بات ہے یہ :ROFLMAO: جہاں پر کوئی فرقہ نہ ہوگا۔ سب ملنگ ہی ملنگ :laugh:
ہاں تو اس کو قبول کیا جا سکتا ہے اچھا پھر آپکے لیے پیپسی مین یا سوڈے میں بناؤں؟ میں پیور ایپل جوس مین ملا کر پیتا ہوں؟
 
عسکری

معطل
لو جی، میرا تو خیال تھا کہ داخل ہوتے ہی استقبال کیا جائے گا، یہاں تو میری ہی جیبیں خالی کرانے لگے:(:(
بابے کو بکھ پڑی ہے ہے آجکل بھوکے مر مر کے سارے ملنگ بھی تتر بتر ہو گئے ہیں یار ۔ میلہ لگا نہیں ابھی فصلیں پکی نہیں بابے پر برا وقت چل رہا ہے
 
افلاطون

محفلین
بابے کو بکھ پڑی ہے ہے آجکل بھوکے مر مر کے سارے ملنگ بھی تتر بتر ہو گئے ہیں یار ۔ میلہ لگا نہیں ابھی فصلیں پکی نہیں بابے پر برا وقت چل رہا ہے
بابا جی گیہڑے نہ دو ملنگاں نو:grin::grin:

میں آج واپس آ رہا تھا تو ڈرائیونگ کے دوران یہ سوچ رہا تھا کہ یار پچھلے مہینے کے پیسے اور اس مہینے کے بھی جیب میں پڑے ہیں 12 ہزار کچھ سو ریال ان کو کہیں رکھ دوں جا کر ایسا نا ہو گر جائیں یا ادھر ادھر ہو جائیں بٹوے سے ۔کیونکہ اب میری سیلری بنک اکاؤنٹ کی بجائے پے رول کارڈ سے اے ٹی ایم سے نکلتی ہے تو اسے وہاں رکھا نہیں جا سکتا میرا اکاؤنٹ بلاک ہوا تو میں نے دوسرا نہیں کھلوایا ۔ ابھی یہ سوچ ہی رہا تھا کہ مجھے ہچکی آئی پھر ایک کے بعد دوسری آتی گئی تو میرے دماغ میں خیال آیا ایک دن ایسی ایک ہچکی آئے گی اور سب ختم نا یہ پیسے نا یہ سانسیں نا یہ باتیں نا کام کاج نا گاڑی نا گھر سب مٹی میں مل جائے گا میرے لاکھوں روپے ایسے پڑے رہے ہیں گے ۔ ان سوچوں نے ناک میں دم کر دیا پر جان نہیں چھوڑ رہی حتی کہ سر میں درد ہو گیا ہے میرے اب ۔ہم لوگ صرف ایک ہچکی کے سہارے زندہ ہیں
 
عسکری

معطل
کیوں ہم نے کچھ مانگ لینا تھا چلو نہیں ہے ہمارے پاس کچھ کھانے پینے کو پر بندہ سلا ولیکو تو کرتا جاتا ہے
 
پردیسی

محفلین
لاہور میں شیشہ کلبوں پر چھاپے مار کر انہیں بند کر دیا گیا ہے ۔۔۔ میرا خیال ہے آج اسی غم میں شیشہ پینے کا ایک ایک دور ضرور ہونا چاہئے۔۔۔ باقی اگر چرس کا ایک سوٹا اور شراب کا دور بھی چل نکلے تو کوئی مضائقہ نہیں ۔۔:mrgreen:
 
کیوں شیشے نے کیا جرم کیا ہے؟:eek:
 
Top