پردیسی
محفلین
پاپا جی جرم ہوتا تو بند نہ ہوتا ۔۔۔کیوں شیشے نے کیا جرم کیا ہے؟
پاپا جی جرم ہوتا تو بند نہ ہوتا ۔۔۔کیوں شیشے نے کیا جرم کیا ہے؟
ہاں یہ تو ہے اب جرم کبھی بند نہیں ہوتا وہی بند ہوتا ہے جو بے جرم ہو۔ تو مک مکا نہین چل سکتی کیا لاہور مین؟پاپا جی جرم ہوتا تو بند نہ ہوتا ۔۔۔
اڈلٹ پی لیں جناب بس یہی بہت ہےمیرا خیال ہے مک مکا ہو جائے گا جلد ہی
چرس والا جناب ایک اور بھی بنانا یار اپنےیار دوست بہت ہیں
چلو فیر وڈے والا ہی کر لیتے ہیںچرس والا جناب ایک اور بھی بنانا یار اپنےیار دوست بہت ہیں
اوکا فیر ۔ بناؤ تو لاؤ سووٹا چرس بھور کے پانا اینج نا ہوئے اکو ای رہ جاؤںچلو فیر وڈے والا ہی کر لیتے ہیں
کیسے ہو ملنگوں
یار مجھے تو بھوک لگی ہے۔۔۔کھانا کھا لوں پھر مل کر ٹن ہوتے ہیں۔۔۔۔فُل ٹُن۔
یار مجھے تو بھوک لگی ہے۔۔۔ کھانا کھا لوں پھر مل کر ٹن ہوتے ہیں۔۔۔ ۔
زبر دستآج مجھے یونیورسٹی روڈ پر آئیڈیاز نمائش کے پاس ایک ملنگ نظر آیا۔۔۔ مجھے گمان گزرا کہ شاید عسکری ملنگ آئیڈیاز میں شرکت کے لیے کراچی آیا ہوا ہے ،،، ۔۔۔ ویسے بھی یہ علاقہ عسکری ملنگ کے سسرال کے پاس ہی ہے ہاہاہاہاہا