شعبان نظامی
محفلین
ارے نہیں جیآپ چھٹی منا کے آئیں۔۔۔ ہم یہیں ہیں۔
یہاں تو ایک ہی اصول چلتا ہے پیئیں گے تو رل کے اگر نہیں تو پھر سبھی۔۔۔۔
ارے نہیں جیآپ چھٹی منا کے آئیں۔۔۔ ہم یہیں ہیں۔
یہاں سب کا ساقی امام ہےیہاں اس ظالم دنیا کا کوئی اصول لاگو نہیں ہوتا میرے دوست۔ یہاں سبھی انچارج ہیں۔
کپی لگائیں۔۔فورا سے پہلے فر فر انگلش بولیں گے۔۔۔۔
اب حالت یہ ہے کہ دیکھ کر ہی سرور حاصل کریں۔۔واہ واہ
جنت کا سماں ہے یہاں تو
خالص کچا گردا دیکھ کر تو لطف آگیا
اور فاتح بھائی نے دل کے تار چھیڑ دیئے حشیش کی دکان کی تصویر دکھا کر
انتہا ہے ظلم کی
وہی تو کر رہا ہوںاب حالت یہ ہے کہ دیکھ کر ہی سرور حاصل کریں۔۔
اب بھی وہی مسائل ہیں جو بھٹو کے زمانے میں تھےہیں۔۔ اب یہاں کیا ہو رہا ہے۔۔
ہیں۔۔ اب یہاں کیا ہو رہا ہے۔۔
اب بھی وہی مسائل ہیں جو بھٹو کے زمانے میں تھے
وہ کیا تھے بھیااب بھی وہی مسائل ہیں جو بھٹو کے زمانے میں تھے
شراب مہنگی نمکو کی کمی اور 11 منشیات کے کیسوہ کیا تھے بھیا
ہیں کیا مطلب بھیااشراب مہنگی نمکو کی کمی اور 11 منشیات کے کیس
بھئی یہ بہت ہی سپیشل معاملات ہیں یہ تو صرف پروفیشنل ملنگ سمجھ سکتے ہیں ۔ دفعہ 11 منشیات قانون کی ایک شق ہے جس کی رو سے شرابیوں کو گرفتار کی اجاتا ہےہیں کیا مطلب بھیاا
اپسسسسسسبھئی یہ بہت ہی سپیشل معاملات ہیں یہ تو صرف پروفیشنل ملنگ سمجھ سکتے ہیں ۔ دفعہ 11 منشیات قانون کی ایک شق ہے جس کی رو سے شرابیوں کو گرفتار کی اجاتا ہے
متھے تے کلمہ تے پیر شراب خانے وچلو جی اپنے کاہر آگئے۔۔۔ ۔ ویسے پورا تاگا کھنگال لیا اے۔۔
واہ جی واہ ۔۔۔سانوں دسو ۔۔۔آگے آج کپی کے چکر میں لاہور میں شربت پی کر سترہ بندے اللہ کے پاس چلے گئے ہیںکپی ہی لگاتے ہیں ہم جناب
ہاہاہاہاہاہاہااہامتھے تے کلمہ تے پیر شراب خانے وچ
جی آیاں نوں سرکار