کوچہء ملنگاں

ساجد

محفلین
واہ جی واہ ۔۔۔ سانوں دسو ۔۔۔ آگے آج کپی کے چکر میں لاہور میں شربت پی کر سترہ بندے اللہ کے پاس چلے گئے ہیں
سب نشئی تھے زیادہ نشے کے چکر میں مارے گئے۔ کوچہ ملنگاں میں ہوتے تو تجربہ کار ملنگوں کے مشوروں سے زندگی بچا سکتے تھے :)
 
کیا بات ہے جناب ، اج تو رنگِ ملنگانہ عروج پر ہے۔ :) ایسے میں منصور ملنگی یعنی قیصرانی بھائی بھی آ جائیں تو رنگ چوکھا آئے گا۔
اسی بات پہ شیخ اقبال صاحب یاد آگئے۔۔۔
جو بادہ نوش پرانے اٹھتے جاتے ہیں
کہیں سے شراب دوام لا ساقی
 

عسکری

معطل
متھے تے کلمہ تے پیر شراب خانے وچ
جی آیاں نوں سرکار
333gy84.jpg
 

عسکری

معطل
چشم ساقی نے یہ کیا کھیل رچا رکھا ہے ۔ بہت ہی اعلی شرابی قوالی ہم نے اس پر 40 بوتلیں خالی کر دی ہوں گی 3 سال میں پر دل نہیں بھرا ۔ یہ ایک تحفہ ہمارے ملنگوں کے لیے
 

قیصرانی

لائبریرین
چشم ساقی نے یہ کیا کھیل رچا رکھا ہے ۔ بہت ہی اعلی شرابی قوالی ہم نے اس پر 40 بوتلیں خالی کر دی ہوں گی 3 سال میں پر دل نہیں بھرا ۔ یہ ایک تحفہ ہمارے ملنگوں کے لیے
اگر یہ لڑکے آپ کے چچا کے بیٹے نہیں ہیں تو

یار اچھی بھلی لڑکیاں دکھاتے دکھاتے خسرے کیوں دکھا رہے ہیں؟

خوامخواہ نشہ چوپٹ ہو جاتا ہے :(
 

عسکری

معطل
اگر یہ لڑکے آپ کے چچا کے بیٹے نہیں ہیں تو

یار اچھی بھلی لڑکیاں دکھاتے دکھاتے خسرے کیوں دکھا رہے ہیں؟

خوامخواہ نشہ چوپٹ ہو جاتا ہے :(
میرے کچھ نہیں ہیں ویسے بھی میں ویڈیعز کو ایم پی تھری پر کنورٹ کر کے سیو کرتا ہوں اور صرف پلے کر کے سنتا ہوں دیکھنے سے سوچ آتی ہے جو نشے کا مزہ کرکرہ کر دیتی ہے ۔ ہمارا دھیان اسی طرف ہوتا ہے جب ہم پی رہے ہوتے ہیں جس کو یاد کر کے پی رہے ہوتے ہیں ;)
 
Top