کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
14229_442208702512256_973032162_n.jpg
 

عسکری

معطل
پاجی ہمیں تو نا ترسائیں۔۔۔ ۔ بوتل گڑ کے ساتھ اچھی لگتی ہے یا گوشت کے ساتھ؟
کیا بوتل ؟ میں نے آجتک کسی بوتل کو ہاتھ نہین لگایا ۔ تم لوگ مجھے 3 نمبر ثابت کرنا چاہتے ہو ؟ تمھاری بھابھی آنے والی ہے فورم پر پرانی باتیں ڈیلیٹ کر دے بچے ;)
 

پردیسی

محفلین
آجاؤ سارے محترم دوستو! آج مرغے کے ساتھ ساتھ دارو بھی لایا ہوں ۔۔بلکہ میں کیا ککڑ ساتھ ہی سب کچھ لایا ہے:laughing:

kukar.jpg
 

پردیسی

محفلین
اب میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اس ککڑ کا چرغہ بناؤں یاکہ کڑاھی گوشت۔۔۔مگر پھر سوچتا ہوں کہ اس ککڑ کے ساتھ کہیں احسان فراموشی نہ ہوجائے ۔
مگر پھر سوچتا ہوں شراب ہو اور کباب نہ ہو تو پھر مزا کیسا:LOL:
 

عسکری

معطل
اب میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اس ککڑ کا چرغہ بناؤں یاکہ کڑاھی گوشت۔۔۔ مگر پھر سوچتا ہوں کہ اس ککڑ کے ساتھ کہیں احسان فراموشی نہ ہوجائے ۔
مگر پھر سوچتا ہوں شراب ہو اور کباب نہ ہو تو پھر مزا کیسا:LOL:
پا جی جلفریزی کھا نے کا دل ہے کڑاہی چرغے تو روٹین ہے گھٹا مرغا اور لال بنت انگور کای بات ہے بھئی ۔ :grin:
 
اب میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اس ککڑ کا چرغہ بناؤں یاکہ کڑاھی گوشت۔۔۔ مگر پھر سوچتا ہوں کہ اس ککڑ کے ساتھ کہیں احسان فراموشی نہ ہوجائے ۔
مگر پھر سوچتا ہوں شراب ہو اور کباب نہ ہو تو پھر مزا کیسا:LOL:
چرغہ ٹھیک رہے گا۔
 

عسکری

معطل
بوتل کدھر گئی پیگ بناؤ پردیسی بھائی بھابھی آپکی آئے تو کہہ دینا وہ مہمانوں کے ساتھ گیا ہے ۔ دروازے سے ہی تٹہلا دینا
 
Top