سلیمان اشرف
محفلین
انکل جی بہتر۔۔۔۔کیا بوتل ؟ میں نے آجتک کسی بوتل کو ہاتھ نہین لگایا ۔ تم لوگ مجھے 3 نمبر ثابت کرنا چاہتے ہو ؟ تمھاری بھابھی آنے والی ہے فورم پر پرانی باتیں ڈیلیٹ کر دے بچے
انکل جی بہتر۔۔۔۔کیا بوتل ؟ میں نے آجتک کسی بوتل کو ہاتھ نہین لگایا ۔ تم لوگ مجھے 3 نمبر ثابت کرنا چاہتے ہو ؟ تمھاری بھابھی آنے والی ہے فورم پر پرانی باتیں ڈیلیٹ کر دے بچے
پنڈ دا دیسی ککڑ ہووے۔ تے ولیتی پانی ہووے۔۔۔آجاؤ سارے محترم دوستو! آج مرغے کے ساتھ ساتھ دارو بھی لایا ہوں ۔۔بلکہ میں کیا ککڑ ساتھ ہی سب کچھ لایا ہے
میں انکل ؟؟؟؟؟؟؟؟ او بھائی کل بوتل کا اثر تھا آج انگور والی پیوں گا انکل نہیں کہنے کا ورنہ آپکی بھابھی ناراض ہو گیانکل جی بہتر۔۔۔ ۔
او بھائی انگور کی بیٹی نعمت ہے کسی بھی شکل میں ملے اوپر والے کا شکر ادا کرنا چاہیےپنڈ دا دیسی ککڑ ہووے۔ تے ولیتی پانی ہووے۔۔۔
ابھی سے اتنا ڈرمیں انکل ؟؟؟؟؟؟؟؟ او بھائی کل بوتل کا اثر تھا آج انگور والی پیوں گا انکل نہیں کہنے کا ورنہ آپکی بھابھی ناراض ہو گی
ارے بھئی انہیں اچھا نہیں لگے گا میرے بارے میں ایسے ریمارکس سن کرابھی سے اتنا ڈر
آپ کا مطلب ہے "اوپر والے افسر کا"او بھائی انگور کی بیٹی نعمت ہے کسی بھی شکل میں ملے اوپر والے کا شکر ادا کرنا چاہیے
یہ تو سمجھنے والے پر ہے پر افسر کو کچھ نہیں کہنا ہمارے لیے سب سے متبرک ہستی اوپر والے ہوتے ہیںآپ کا مطلب ہے "اوپر والے افسر کا"
بھابی ایسا نہیں کریں گی کیونکہ انہیں پتہ ہو گا کہ ہم تو "صرف" مذاق کر رہے ہیںارے بھئی انہیں اچھا نہیں لگے گا میرے بارے میں ایسے ریمارکس سن کر
یہ تو ہمیں پتہ ہے جی۔یہ تو سمجھنے والے پر ہے پر افسر کو کچھ نہیں کہنا ہمارے لیے سب سے متبرک ہستی اوپر والے ہوتے ہیں
چلو چھوڑو کوچے میں بیوی بچوں کی بات نہیں کرتے سناؤ آپ نے کونسا نشہ پالا یا کونسا کیا آج تک ِ؟بھابی ایسا نہیں کریں گی کیونکہ انہیں پتہ ہو گا کہ ہم تو "صرف" مذاق کر رہے ہیں
ویسے یہ کتنی منزل اوپر والوں کی بات ہو رہی ہےیہ تو سمجھنے والے پر ہے پر افسر کو کچھ نہیں کہنا ہمارے لیے سب سے متبرک ہستی اوپر والے ہوتے ہیں
صرف سیکنڈ ہینڈ سموک۔چلو چھوڑو کوچے میں بیوی بچوں کی بات نہیں کرتے سناؤ آپ نے کونسا نشہ پالا یا کونسا کیا آج تک ِ؟
اس پر ہم نے آمنت باللہ پڑھا ہوا ہےیہ تو ہمیں پتہ ہے جی۔
آپ نے اپنی زندگی کے قیمتی سال خراب کیے ہیں بس ؟ او بھائی ایک دو چسکیاں ہی لگا لیتےصرف سیکنڈ ہینڈ سموک۔
افسروں پر؟اس پر ہم نے آمنت باللہ پڑھا ہوا ہے
نہیں اپنے اوپر والوں پرافسروں پر؟
آپ کو یقین ہے کہ یہ آمنت باللہ یہ ہے کہیں فاتحہ تو نہیںنہیں اپنے اوپر والوں پر
ہمیشہ ڈائریکٹ منہ لگایا ہےکیا بوتل ؟ میں نے آجتک کسی بوتل کو ہاتھ نہین لگایا ۔ تم لوگ مجھے 3 نمبر ثابت کرنا چاہتے ہو ؟ تمھاری بھابھی آنے والی ہے فورم پر پرانی باتیں ڈیلیٹ کر دے بچے
لوجی لالہ جی تو پہلے بتاتے۔ اکیلے اکیلے اچھی بات نہیںمیں انکل ؟؟؟؟؟؟؟؟ او بھائی کل بوتل کا اثر تھا آج انگور والی پیوں گا انکل نہیں کہنے کا ورنہ آپکی بھابھی ناراض ہو گی