عسکری
معطل
بری بات ہے یہ ۔ فاتحہ پہلے ہماری ہو گی
آپ کو یقین ہے کہ یہ آمنت باللہ یہ ہے کہیں فاتحہ تو نہیں
آپ کو یقین ہے کہ یہ آمنت باللہ یہ ہے کہیں فاتحہ تو نہیں
وہ سیب جس میں جگہ جگہ سوراخ ہوتے ہیں۔ اور ایک جگہ بڑا سا سوراخ ہوتا ہے جسے پر بندہ اپنا منہ لگا کر زہر اپنے سینے میں اتارتا ہے۔کیاااااااااااااااااااااا سیب ؟ بابا سیب والا جوس مانگ
یار اکیلی وڈکا کافی ہے اتنی گرم ہوتی ہے کہ آگ لگا دے جا کر مری کی ایک پائن ایپل یا اورنج وڈکا کی بوتل پکڑو پوے کی اسے کسی آدھی ایپل جوس کی پوتل میں مکس کرو اور آرام سے نمکو کے ساتھ پی لو آگ نا جلے تو واپس آ کر سارا خرچا ہم سے لیناسب کو اگر آپس میں ملایا جائے تو کیا کچھ ایسا بن سکتا ہے جو سینے کی آگ بجھا دے یا اگر نہیں تو جگر کو ہی پھونک ڈالے۔
یہ باتیں آپکو زیب نہیں دیتی مہان ملنگ بابابھائی! میرے لیے سارے ڈیپارٹمنٹ ہی ایک سی اپنائیت کے حامل ہیں کیوں کہ ہم "گلی باتی" ملنگ ہیں۔ اور باتیں کسی بھی ڈیپارٹمنٹ کی کروا لو ہم سے۔
اس سب کے بعد بنا ہیلمٹ کے تیز رفتاری سے بائیک دوڑانا کیسا رہے گا۔یار اکیلی وڈکا کافی ہے اتنی گرم ہوتی ہے کہ آگ لگا دے جا کر مری کی ایک پائن ایپل یا اورنج وڈکا کی بوتل پکڑو پوے کی اسے کسی آدھی ایپل جوس کی پوتل میں مکس کرو اور آرام سے نمکو کے ساتھ پی لو آگ نا جلے تو واپس آ کر سارا خرچا ہم سے لینا
ہم اپنے الفاظ واپس لے لیتے ہیں۔۔۔یہ باتیں آپکو زیب نہیں دیتی مہان ملنگ بابا
ارے ہیلمٹ کیا آپ بغیر بائیک کے بھی بائیک دوڑا رہے ہو گےاس سب کے بعد بنا ہیلمٹ کے تیز رفتاری سے بائیک دوڑانا کیسا رہے گا۔
کسی دن ہم نے چار پیگ لگا کر کچھ کہہ کر واپس کر لیا نا تب لگ پتا جائے گاہم اپنے الفاظ واپس لے لیتے ہیں۔۔۔
ویسے یہ اچھا طریقہ ایجاد ہوا ہے موجودہ دور میں کہ جو چاہو کسی کو کہہ لو اور بعد میں الفاظ واپس۔
ووڈکا کو چھوڑتے ہیں۔ارے ہیلمٹ کیا آپ بغیر بائیک کے بھی بائیک دوڑا رہے ہو گے
یہ مجھے نہیں پتا میں تو اپنی دوائی کی معلومات دے سکتا ہوں اگر دوائی چھوڑ دی تو ہم آپ سے بریووڈکا کو چھوڑتے ہیں۔
لیکن بائیک کو دوڑا ہی لینا چاہیے۔
کسی کو اگر ساتھ دوڑانی ہے تو۔
شہید ملت، بلوچ کالونی، ای بی ایم کوزوے اور وہاں سے پھر قیوم آباد سے ہوتے ہوئے کارلٹن والے روڈ سے سی ویو تک چل سکتا ہے۔
ب سویلینزCivil for civilized
میں نے اقتباس لے لیا ہے۔۔۔ بی فار بلڈی سویلینز کا۔۔۔ تا کہ تم تبدیل نہ کر سکوب سویلینز
لو جی یہ کیا بات ہوئی میں نے تو کہا تھامیں نے اقتباس لے لیا ہے۔۔۔ بی فار بلڈی سویلینز کا۔۔۔ تا کہ تم تبدیل نہ کر سکو