اتنے بھی بی فار بھولے سویلینز نہیں ہیںلو جی یہ کیا بات ہوئی میں نے تو کہا تھا
بیسٹ سویلین
ذہن ہی گندہ ہے بس اور کیا ہماری اچھائی کو برائی سمجھا گیااتنے بھی بی فار بھولے سویلینز نہیں ہیں
اس سب کے بعد بنا ہیلمٹ کے تیز رفتاری سے بائیک دوڑانا کیسا رہے گا۔
میں نے اقتباس لے لیا ہے۔۔۔ بی فار بلڈی سویلینز کا۔۔۔ تا کہ تم تبدیل نہ کر سکو
ششش حد ادب ورنہ یہ ب سویلینز کو ب سے بندوق کے زور پر ب سے بند بھی کر سکتے ہیں۔بھائی یہ بہت ہوشیار ہیں۔۔۔ ۔ب سے کچھ اور بھی سوچ سکتے ہیں
ششش حد ادب ورنہ یہ ب سویلینز کو ب سے بندوق کے زور پر ب سے بند بھی کر سکتے ہیں۔
بھائی جب نشہ ہرن ہو جائے تو دیکھیے گا آپ کو ایمو نہیں ربر کی گولیاں دی گئی تھیںلوگ تو ہمیں اسالٹ پر اسالٹ کر رہے ہین اور ہم اپنی بندوقوں میں ایمو بچا کر ملک کا خزانہ محفوظ کر رہے ہین
اور کیا بخش دیں گے ؟ششش حد ادب ورنہ یہ ب سویلینز کو ب سے بندوق کے زور پر ب سے بند بھی کر سکتے ہیں۔
آپ کو بتا دوں ربر کی گولی سے بھی بہت کچھ ہو سکتا ہے ۔ کبھی اپنی آنکھ پر ٹرائی کریںبھائی جب نشہ ہرن ہو جائے تو دیکھیے گا آپ کو ایمو نہیں ربر کی گولیاں دی گئی تھیں
آپ کو بتا دوں ربر کی گولی سے بھی بہت کچھ ہو سکتا ہے ۔ کبھی اپنی آنکھ پر ٹرائی کریں
اور ہماری سنائپر میں ربڑ کی گولیاں تھیں جو ہم نے تاک تاک کر آنکھوں میں ماری ہیںوہ تو پلاسٹک کا چھرہ بھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور ہماری سنائپر میں ربڑ کی گولیاں تھیں جو ہم نے تاک تاک کر آنکھوں میں ماری ہیں
بکواس تھریڈ میںکس کے مار دیں؟؟؟
کس کے مار دیں؟؟؟
ہم سمجھے حسب روایت بلڈی سویلینز کو مار دیں۔بکواس تھریڈ میں
ارے سویلین تو ہماری جان ہیں سب کو میرا سیلیوٹ ایک سویلین پر 1000 ملٹری جانیں قربانہم سمجھے حسب روایت بلڈی سویلینز کو مار دیں۔
زبردست ۔۔اج کل اس سونگ پر پی جا رہی ہے
ہماری بکواس کو اپنے بچوں کی بک بک سمجھیںآج کچھ موڈ تھا یہاں گپ لگانے کا لیکن تم لوگوں نے اُس دھاگے میں ہی اتنا ستا مارا کہ اب سر میں درد ہو رہا ہے۔اب پتہ نہیں کب موڈ کرے یہاں آنے کو۔