+18 تھی ۔ آپ جیسے بچوں کے لئے ممنوع ہے۔کونسی وڈیو تھی ہمیں ذاتی پیغام میں بھیجی جائے!
؎انوکھا لاڈلاکھیلن کو مانگے چاند
لو جی یہ حال ہے ہمارے بڑے بھائی کا+18 تھی ۔ آپ جیسے بچوں کے لئے ممنوع ہے۔
ارے بھئی ، بڑا ہونے کے ناطے ”پابندیاں“ لگانا ہمارا حق ہے۔لو جی یہ حال ہے ہمارے بڑے بھائی کا
تو یہ کیا خراب طبیعت والی حرکتیں ہیں۔کیا ہوا طبیعت ٹھیک ہے؟
یہ تو ہر لالو کھیتی کا بنیادی حق ہے۔۔تو یہ کیا خراب طبیعت والی حرکتیں ہیں۔
تو ہم نے کب کہا نہیںارے بھئی ، بڑا ہونے کے ناطے ”پابندیاں“ لگانا ہمارا حق ہے۔
خوش آمدید۔۔لو جی ہم نے بھی کوچہِ ملنگاں میں قدم رنجا فرما لیا ۔ جو لوگ تعظیم کے لیئے کھڑے ہوئے ہیں وہ بیٹھ جائیں ۔ جو بیٹھیں ہیں وہ کھڑے ہوجائیں ۔
ہم نے بھی اپنے بزرگ دوستوں کی دیکھا دیکھی اپنے اوتار میں اپنے تازہ بڑھاپے کی تصویر بھی سجا لی ۔ اُمید ہے بہت سے لوگوں کو اسے دیکھ کر افاقہ ہوگا ۔ مگر یاد رہے کہ دن میں تین سے زائد بار اس اوتار کو دیکھنا ممنوع ہے ۔ ورنہ اوتار کی صحیح تعریف میں مبتلا ہونے کا اندیشہ برقرار رہے گا ۔ بیعت کے لیئے کسی مناسب دن کا انتظار کیجیئے ۔
پہلے آپ اپنا موڈ ٹھیک کرلیں ۔۔۔ پھر ہماری انہی باتوں پر سر دُھنیں گے ۔خوش آمدید۔۔
ایسی بہکی بہکی باتیں کرکے آپ نے ثابت کردیا ہے کہ آپ اس کوچے کے لیے خوش آئند اضافہ ہیں۔۔۔
اب بھی وہی حالات ہیں۔۔۔پہلے آپ اپنا موڈ ٹھیک کرلیں ۔۔۔ پھر ہماری انہی باتوں پر سر دُھنیں گے ۔
اب ٹھیک ہے ۔ مگر جو بات آپ نے پہلے میرے لیئے کہی تھی ۔ وہ اب آپ پر صادق آتی ہے ۔ عسکری نہیں ہے ورنہ وہ بھی آپ کا ساتھ دیتا ۔اب بھی وہی حالات ہیں۔۔۔
ہم تو پرانے پاپی ہیں۔۔اب ٹھیک ہے ۔ مگر جو بات آپ نے پہلے میرے لیئے کہی تھی ۔ وہ اب آپ پر صادق آتی ہے ۔ عسکری نہیں ہے ورنہ وہ بھی آپ کا ساتھ دیتا ۔
پاپی ۔۔۔ پاپی ہوتا ہے ۔ نئے پرانے سے کچھ نہیں ہوتا کہ یہ حمام ہے ہی ایسا ۔۔۔۔ہم تو پرانے پاپی ہیں۔۔
ساجد اسے 5 جنوری کے بعد بھیج دیجیئے گا۔+18 تھی ۔ آپ جیسے بچوں کے لئے ممنوع ہے۔
یہ فقرہ تو کچھ سُنا ہوا لگتا ہے۔پاپی ۔۔۔ پاپی ہوتا ہے ۔ نئے پرانے سے کچھ نہیں ہوتا کہ یہ حمام ہے ہی ایسا ۔۔۔ ۔