کوچۂ آلکساں

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
سستی ہزار نعمت ہے
یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کی سائنسدان کالینا کرسٹوف نے اپنے تحقیقی مقالے
“ذہنی آوارگی اور بے ساختہ خیالات میں لکھا ہے کہ انسانی ذہن بے خیالی میں بھی دو طریقوں سے کام کرتا ہے: کبھی وہ ایک خیال سے دوسرے خیال پر بے ربطی سے چھلانگ لگاتا رہتا ہے؛ تو کبھی وہ بار بار کسی ایک ہی خیال یا جذبے کی طرف لوٹ کر واپس آتا ہے۔
’’دن میں خواب دیکھنے کی صلاحیت ہی ہماری تخلیقی سوچ اورعمل کا ذریعہ ہے، جو اس وقت میسر ہوتا ہے جب ذہن کسی ‏شعوری دباؤ کے تحت نہ ہو۔‘‘

سُستی ہزار نعمت ہے! - مضامین ڈاٹ کام
 
سیما علی

لائبریرین
اے خان کی نذر؀
استاد نے غصہ پیتے ہوئے طالب علم کو ایک زرّین قول سنایا کہ :
کاہلی تمام بری عادات کی ماں ہے جس پر بچے کا جواب تھا کہ
سر اگر یہ ماں ہے تو پھر تو ہمیں اس کی عزت کرنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔
 
اے خان

محفلین
اے خان کی نذر؀
استاد نے غصہ پیتے ہوئے طالب علم کو ایک زرّین قول سنایا کہ :
کاہلی تمام بری عادات کی ماں ہے جس پر بچے کا جواب تھا کہ
سر اگر یہ ماں ہے تو پھر تو ہمیں اس کی عزت کرنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔
کیا فرمابردار بچہ تھا
 
Top