نیرنگ خیال
لائبریرین
آلسیاں دے پنڈ وکھرے نئیں ہندےبِل گیٹس کی نظرمیں تو سُست بھی بڑا ہی کام کا بندہ ہے
آلسیاں دے پنڈ وکھرے نئیں ہندےبِل گیٹس کی نظرمیں تو سُست بھی بڑا ہی کام کا بندہ ہے
آپ کی محبت ہے اپیاآپ اور کاہلی اللّہ ایسی کاہلی سب کو عطا کرے کیا کیا شاہکار تخلیق کرتے ہیں
کچھ کھویا ہوا ہے جو کسی کو نہیں ملتا
پھرتے ہیں پریشاں قد و قامت مرے آگے
جب سے یہ کھلا مجھ پہ کہ میں ہوں نہیں کچھ
تب سے نہ جہنم ہے نہ جنت مرے آگے
میں ایک دو دن کیا گیا۔۔۔۔ یہاں چار پانچ صفحات بھر دیے انہوں نے۔۔۔ اور کسی نے روکا بھی نہیں۔نیرنگ خیال انتہائی چست محفلین نے آپ کی لڑی پر قبضہ کر لیا ہے
برق رفتاری میں آپ کا مقابلہ نہیں۔۔۔ابھی تو گئی تھی۔ فورا ہی واپس آنا ہو گیا۔
آپ کو کس نے آلکسی کہا اور سمجھا۔۔۔۔ اس کی تو ایسی کم تیسی۔۔۔۔نیرنگ بھائی کبھی دیکھا ہم سا آلکسی جیسے آج کل ہم ہوئے پھرتے ہیں
سیما آپا کی سربراہی میں ہم قبضہ گروپ کے رکن بن گئے ہیںمیں ایک دو دن کیا گیا۔۔۔۔ یہاں چار پانچ صفحات بھر دیے انہوں نے۔۔۔ اور کسی نے روکا بھی نہیں۔
ہمیں خود ہی محسوس ہوا کسی نے کہہ کر اپنی شامت تھوڑی بلانی تھیآپ کو کس نے آلکسی کہا اور سمجھا۔۔۔۔ اس کی تو ایسی کم تیسی۔۔۔۔
یہاں کچھ دیر آرام کریں۔۔۔ خیال ہوا ہوجائے گا۔ہمیں خود ہی محسوس ہوا کسی نے کہہ کر اپنی شامت تھوڑی بلانی تھی
آرام کرنے کے دن نہیں ہیںیہاں کچھ دیر آرام کریں۔۔۔ خیال ہوا ہوجائے گا۔
بجلی ہیں ہماری بٹیابرق رفتاری میں آپ کا مقابلہ نہیں۔۔۔
زمینی یا آسمانی ؟بجلی ہیں ہماری بٹیا
ماشاء اللّہ
زمینی جو باعثِ آرام ہے ۔۔۔۔۔زمینی یا آسمانی ؟
لوڈ شیڈنگ تو نہیں ہوتی ہو گی نا
باعثِ آرام تو واقعی ہے۔زمینی جو باعثِ آرام ہے ۔۔۔۔۔
ہم سب کی زندگی اسکے بغیر نامکمل ہے ۔۔۔ویسی ہی یاسمین کے بغیر محفل۔۔۔۔باعثِ آرام تو واقعی ہے۔
آپ بہت محبت کرنے والی ہیں سیما آپا۔ ہمیں بھی آپ کے ساتھ ساری محفل میں گھومنا اچھا لگتا ہے۔ہم سب کی زندگی اسکے بغیر نامکمل ہے ۔۔۔ویسی ہی یاسمین کے بغیر محفل۔۔۔۔
قبضے کا الزام تو ایسے بھی ہے ویسے بھی صحیح۔۔۔۔آپ بہت محبت کرنے والی ہیں سیما آپا۔ ہمیں بھی آپ کے ساتھ ساری محفل میں گھومنا اچھا لگتا ہے۔
آپ بھیآپ بہت محبت کرنے والی ہیں سیما آپا۔ ہمیں بھی آپ کے ساتھ ساری محفل میں گھومنا اچھا لگتا ہے۔
الزام ہی ہے نا ابھی۔۔۔ یا ثابت بھی ہو گیا سیما آپاقبضے کا الزام تو ایسے بھی ہے ویسے بھی صحیح۔۔۔۔
آپ کسی سے کم ہیں کیا خالد بھائی۔