بڑے مزے کے لگ رہے ہیں کھانے کے بعد ٹیسٹ کا پتہ لگے گا کہیں خود تو اولمپک گیمس میں نہیں گئے تھے شرکت کرنے کے لئے۔
اس میں تو گرگٹ، ڈڈو، سانپ اور بہت کچھ نظر آرہا تھا ان کا ذائقہ بھی پھیکا ہوگا؟ان کا ذائقہ پھیکا ہی ہو گا۔ یہ چٹخارے دار کھانے ہندوستان اور پاکستان کا ہی خاصا ہیں۔
تو ہاتھی کا گوشت کیسا ہوتا ہے؟بھائی جی یہ سب کے سب پھیکے ہی ہوتے ہیں۔ صرف اونٹ کا گوشت نمکین ہوتا ہے وہ بھی بڑی عمر کے اونٹ کا گوشت۔ اگر کبھی پکانا پڑ جائے تو اس میں نمک مت ڈالیے گا۔
یخییییییییییییی نکلو سارے بھائی کچن سے باہر ۔۔ابکایئان آرہی ہیں ہائے کیسی گندی گندی چیزیں پکانا سیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اف سب چپ چاپ نکل جاو کچن سے نہیں تو میں نے یہہہہہہہہ بڑا سا تالا لگا دینا ہے کچن کو گندے بھایئو
وہ تو گرگٹ، سانپ اور بچھو کا سن کر خود ہی بھاگ گئی ہیں۔زینب کو باورچی خانے سے بھگانا ہے کیا؟
کچنار تو نہیں پکایا البتہ دوپہر کو گڑوالے چاول بنائے تھے یہ دوسری بات ہے کہ گڑتھوڑا زیادہ ڈل گیا تھاسولنگی بھائی کچنار پکائی یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سولنگی بھائی کچنار پکائی یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے خیال میں اب وقت آگیا ہے کہ کچن میں کچھ چھپکلیاں اور چوہے چھوڑے جائیں۔
زینب کو باورچی خانے سے بھگانا ہے کیا؟
وہ تو گرگٹ، سانپ اور بچھو کا سن کر خود ہی بھاگ گئی ہیں۔