ملائکہ
محفلین
فرحت کیانی آپی ایک اور میٹھا سیکھنے کے لئے تیار ہوجائیں موقع ملتے ہی اپلوڈ کروں گی۔۔۔۔
فرحت کیانی آپی ایک اور میٹھا سیکھنے کے لئے تیار ہوجائیں موقع ملتے ہی اپلوڈ کروں گی۔۔۔ ۔
یہ جھگڑا ہی ہو رہا ہے نا؟؟
میں نے کل بنایا تھا لیکن ابھی سیکرٹ ہے بتاؤں گی نہیںواہ۔ زبردست
بس انتظار شروع ۔۔۔
میں نے کل بنایا تھا لیکن ابھی سیکرٹ ہے بتاؤں گی نہیں
جی ابھی لیپ ٹاپ کھولتی ہوں پھر تصاویر بھی تو اپلوڈ کرنی ہیں نا۔۔۔۔ ؛)اوکے۔ لیکن میرا تجسس بھرا انتظار ابھی سے شروع ہو چکا ہے۔ بس پہلی ہی فرصت میں پوسٹ کر دیں پلیز۔
مجھے بہت اچھا لگتا اس میں شریک ہو کر۔۔۔ لیکن آج کل میں قید ہوں۔۔۔ رمضان کے بعد ملاقات ہوگی ان شاء اللہ ۔۔۔جی شاید۔
کچھ یوں کہا جاتامکتب کھولا بھی تو سرپرستِ اعلیٰ آپ کو ہی بنائیں گے ۔ وہ کیا ہے نا کہ تجربے کا کوئی بدل نہیں۔ آپ ماشاءاللہ وسیع و عریض تجربہ رکھتے ہیں اس میدان میں جو نیل کے ساحل سے لیکر تابخاکِ کاشغر پھیلا ہوا ہے۔
کچھ یوں کہا جاتا
نیلم کی حکایتوں سے لیکر حکایاتِ نیرنگ
یہ موڈ تو سدا بہار ہی لگا رہتا۔۔۔ لگتا ہے ڈیفالٹ سیٹ ہوا ہوا۔۔۔۔۔آپ کا گمان بہت غلط ہے۔ وہ تراکیب 'سُستی اور آسانی کے mode' پر کام کرنے کے لئے تھیں۔ ایک تو نیکی کی کہ آسان طریقے بتائے لیکن وہ کیا ہے نا کہ نیکی کر دریا میں ڈال۔
اب معلوم ہوا استاد بھی اپنے شاگردوں کے خلاف پراپیگنڈا کر سکتے ہیں۔ یعنی میرے خالصتاً جینوئن جوابات کو شاپر کہہ دیا ۔
مکتب کھولا بھی تو سرپرستِ اعلیٰ آپ کو ہی بنائیں گے ۔ وہ کیا ہے نا کہ تجربے کا کوئی بدل نہیں۔ آپ ماشاءاللہ وسیع و عریض تجربہ رکھتے ہیں اس میدان میں جو نیل کے ساحل سے لیکر تابخاکِ کاشغر پھیلا ہوا ہے۔
یہ موڈ تو سدا بہار ہی لگا رہتا۔۔۔ لگتا ہے ڈیفالٹ سیٹ ہوا ہوا۔۔۔ ۔۔
ویسے یہ سستی والا انعام آپ اسی آسان ترکیب والے دھاگے میں میرے نام کر چکی۔۔۔ لہذا کوئی چکر نہیں اب۔۔۔ ۔ اس پر حق مت جتائیے۔۔۔
بزرگوں کی قدر کرنا اچھا کام۔۔۔ ۔ لیکن جو لوگ بڑا نام پیدا کرتے ہیں۔۔۔ ان کے اساتذہ اکثر ہی مشہور نہیں ہوتے۔۔۔ آپ جب کوئی بڑا نام کما لیں تو مجھے بھی "سر" کا خطاب دلوا دیجیے گا۔۔۔
نہیں نہیں میں تو سُستی کا انعام نہیں لینے والی۔ آپ کی بات کر رہی تھی۔ ڈیفالٹ موڈ بھی آپ کا اور انعام بھی آپ کا۔ خوب نام کمائیں ۔
میں ان لوگوں میں سے ہوں ہی نہیں کہ اساتذہ کو بھول جاؤں۔ نام اور شہرت سے بھی دلچسپی نہیں۔ ہاں اساتذہ کی مارکیٹنگ کی جا سکتی ہے۔ تو جہاں نیرنگ خیال وہاں شاپر اور جہاں شاپر وہاں نیرنگ خیال۔ ۔ بس آپ سے درخواست ہے کہ ہمارے مکتب پر شاپر کرانے کی کلاس صرف آپ ہی لیں گے۔ ورنہ یہ ماڈیول ہی کورس سے خارج کر دیا جائے گا۔
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟نیلم ۔ محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری
جوابات کے لیے بے حد شکریہ شاہد شاہنواز
مہ جبین آپا آپ کے جوابات نے اس دھاگے کو سجادیا بہت بہت شکریہ اورآپا مجھ سے سڑیل میں آپ کو حس مزاح نظرآئی اس کے لیے
بے حد حیران اور ساتھ ہی شکرگذار بھی ہو شمشاد بھائی نے بھی کہا تھایہ لیکن میں نے مذاق سمجھا
یہ آپ کا حسنِ نظر ہے۔
جزاکِ اللہ خیرا۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ کی خوشیاں نصیب فرمائے اور رمضان المبارک کی تمام سعادتوں سے مالامال فرمائے۔آمین!