قیصرانی
لائبریرین
خاصی پرااااااااااااانی بات لگتی ہے، کیونکہ کالر آئی ڈی کو بھی متعارف ہوئے اب تو خاصا عرصہ گزر چکا ہے۔ نہیں تو پہلی ہی کال پر پکڑے جاتے حضرت۔
1992 یا 1993 کی بات ہوگی

یااللہ، اس تھریڈ پر کتنی چھیڑا چھیڑی چل رہی ہے ۔ جس کسی کو کبھی کسی نے نا بھی چھیڑا ہوگا ، اس تھریڈ پر آکر من گھڑت چھیڑخانیاں بھی چل پڑی ہونگیں ،
چھیڑو ،۔
آپ بھی تو کچھ بولیں نا
توبہ توبہ باجو کو کسی نے چھیڑ کر زندہ بھی رہنا ہے کیا؟ البتہ باجو نے خوب خوب چھیڑا ہوا ہے لوگوں کو، خاص کر جب یہ آئی نائن میں رہتی تھیں۔ کیوں باجو ٹھیک ہے ناں؟
کیا بولوں اصل میں کبھی کسی کی اتنی ہمت ہی نہیں کہ مجھے کوئی چھیڑ کر اپنی شامت بلائے ۔ اس لئے میرے پاس کچھ چھیڑخانی نہیں ہے ۔ البتہ آپکے جیسے میرے اندر بھی زہر ہے ان لوگوں کے لئے جو بسوں ، ویگنوں پر چڑھتے ہیں اور خواتین کو چونڈیاں کاٹتے ہیں ، میرا بس چلے تو میں کھڑے کھڑے ایسے لوگوں کے سر ، تن سے جداُ کر ڈالوں ،
مجھ سے برداشت نہیں ہوتے ، بھلے وہ کسی اور کو بھی چھیڑ رہے ہوں ،
کمال ہے وہ والی چھیڑ بتاؤ نا جس میں آپ لوگوں کو لڑکیوں سے جوتے پڑے۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو شرارت ہی کی تو بات ہو رہی ہے ناں، چونڈی کاٹ کر چھیڑنے کی تھوڑا ہی ہو رہی ہے۔
پاکستان میں ایک رسم سی ہے کہ لڑکی لڑکے کو چھیڑ دے تو شرارت کہلاتی ہے اور لڑکا لڑکی کو چھیڑ دے تو غنڈہ گردی