کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

شمشاد

لائبریرین
تھوڑی تو کیا زیادہ بھی بھیج دوں، لیکن بھیجوں کہاں؟ اور ہاں وہاں نہیں ملتی کیا؟
 

سارا

محفلین
ملتی تو ہیں لیکن ٹیسٹ بالکل اچھا نہیں ہوتا۔۔۔۔پاکستان والی مونگ پھلی یاد کرا دی ہیں آپ نے۔۔۔:(
کوئی ہماری طرف آیا آپ کی طرف سے تو تب بھیج دیجئے گا۔۔:rolleyes:
 
Top