زونی
محفلین
کس کے ساتھ مل بیٹھے تھے کہ فلو کا اثر ہو گیا؟
میں نے تو سنا ھے وہاں فلو انسانوں میں کم اور برڈز میں زیادہ ہوتا ھے ،
کس کے ساتھ مل بیٹھے تھے کہ فلو کا اثر ہو گیا؟
چھ سات کپ چائے پینے والوں کو تو میں فالو آن ہونے پر مجبور کر دیتا ہوں۔
کس کے ساتھ مل بیٹھے تھے کہ فلو کا اثر ہو گیا؟
اچھا تو گھر والوں کے لیکچر سننے سے چائے پینا کم ہو جاتا ہے کیا؟
بیٹھا تو کسی کے ساتھ نہیں تھا ۔ ہاں اب جو میرے ساتھ بیٹھے گا اس کو ضرور فلو ہوجائے گا ۔
اب میں دیکھ بھال کر اپنے پاس کسی کو کیا بٹھاؤں گا ۔ جو بھی اب میرے پاس بیٹھے گا ، دیکھ بھال کر ہی بیھٹے گا ۔تو پھر دیکھ بھال کے ہی بٹھائیے گا کسی کو اپنے پاس
ہوتا تو نہیں ویسے جب تک انسان خود نہ چاہے،میرے خیال میں آپ بھی یہ چائے خود ہی بناتے ہونگے ورنہ بھابھی سارا دن کوئی اور کام تو نہیں کرتی ہونگی
میں سارے دن میں ایک دفعہ بھی چائے خود نہیں بناتا۔ ہر دفعہ بنی بنائی ہی ملتی ہے۔
ایسا کریں کہ پھر صبر پر گزارہ کریں۔ ویسے بھی صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔