مشکلات سے تو میں نہیں گھبراتا ، مگر اس قسم کے چیلنجز کی طرف اب دھیان نہیں جاتا ۔ :(
ظ ظفری لائبریرین جنوری 29، 2008 #261 مشکلات سے تو میں نہیں گھبراتا ، مگر اس قسم کے چیلنجز کی طرف اب دھیان نہیں جاتا ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2008 #262 بھائی جی میں کھانا پکانے والے چیلنج کی بات کر رہا ہوں، کھانا پکانے والی کی نہیں۔
سارا محفلین جنوری 30، 2008 #268 جی ابھی نکلنے لگے ہیں۔۔راستے میں ایک جگہ رکنا بھی ہے۔۔اور انہوں نے کہا تھا کہ ذرا جلدی آنا۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2008 #269 اس کا مطلب ہے دوپہر کی دعوت ہے، اور شام کا کھانا تو وہ ساتھ میں دے ہی دیں گے۔
سارا محفلین جنوری 30، 2008 #270 جی دوپہر کی دعوت تھی شام کا کھانا بھی ساتھ ہی ہے بلکہ کافی زیادہ ہے کل بھی چل جائے گا۔۔ چکن روسٹ،چپلی کباب' چکن بریانی' لزانیہ'گجریلہ'چکن قورمہ۔ساگ گوشت' کلیجی' نان
جی دوپہر کی دعوت تھی شام کا کھانا بھی ساتھ ہی ہے بلکہ کافی زیادہ ہے کل بھی چل جائے گا۔۔ چکن روسٹ،چپلی کباب' چکن بریانی' لزانیہ'گجریلہ'چکن قورمہ۔ساگ گوشت' کلیجی' نان
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2008 #271 یعنی کے دو دن پکانے کی چھٹی۔ میں تو ابھی تھوڑی دیر میں ناشتہ کرنے والا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2008 #274 ابھی تک تو کچھ نہیں کھایا، بھنے ہوئے چنے اور مونگ پھلی سامنے رکھی ہے وہی کھائے جا رہا ہوں۔
ظ ظفری لائبریرین فروری 2، 2008 #280 آج پکایا کچھ نہیں ۔۔۔۔ آج جمعہ تھا ، لہذا ریسٹورینٹ کی زیارت کر آیا ہوں ۔ وہاں لیمب چانپیں کھائیں اور ویک اینڈ کے لیئے کچھ ساتھ بھی لے آیا ۔
آج پکایا کچھ نہیں ۔۔۔۔ آج جمعہ تھا ، لہذا ریسٹورینٹ کی زیارت کر آیا ہوں ۔ وہاں لیمب چانپیں کھائیں اور ویک اینڈ کے لیئے کچھ ساتھ بھی لے آیا ۔