کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

ساجداقبال

محفلین
ڈھابہ کانٹینینٹل (dc) کی دال چنا۔ دو ماہ سے ڈیوٹی ٹائمنگ کا دورانیہ بڑھا ہے، اسلئے خود کُکنگ سے پرہیز ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب، یہ ڈھابہ کانٹینینٹل (dc) کی اصطلاح بھی خوب ہے۔
اس میں ‌کوئی شک نہیں کہ ان کا کھانا ہوتا بڑا لذیذ ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
یہ کبیدہ نہیں ہوتا اس کو کبدہ کہتے ہیں۔ کبدہ عربی میں کلیجی کو کہتے ہیں۔

شمشاد بھائی یہاں اسے 'کبیدہ' ہی کہتے ہیں اور یہ کلیجی نہیں ہوتی کلیجی تو مجھ سے کھائی بھی نہیں جاتی۔ یہ تو بکرے کے گوشت سے بنتی ھے اور نان کے ساتھ یا پھر چاولوں کے ساتھ پیش کی جاتی ھے اور کیا مزیدار چیز ھے واہ واہ، کبھی پدھاریئے تو آپ کو بھی کھلائیں ہم:rolleyes::)
 

سارا

محفلین
مکس سبزی بنی ہے ساتھ عربیاں اور پلاؤ ہے لیکن ابھی کھایا نہیں کچھ دیر میں کھاؤں گی انشا اللہ
 
Top