کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

شمشاد

لائبریرین
مطلب نہ گھر میں کچھ پکانا پڑے اور نہ ہی باہر جانے کی زحمت کرنی پڑے۔ صحیح جا رہے ہیں ظفری بھائی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پکایا کچھ اور کھایا کچھ، کیا پکاتے پکاتے کچھ اور بن گیا تھا :confused:
 

حسن علوی

محفلین
کبھی کبھی ایسا بھی ہو جاتا ھے شمشاد بھائی اور میرے ساتھ تو اکثر ایسے ہی ہوتا ھے:)

چکن پکایا ور وہی کھایا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صبح کا ناشتہ کر رہا ہوں۔ ایک کام سے صبح جانا پڑ گیا اس لیے ناشتہ کرنے واپس آیا ہوں۔

اور یہ مونگ پھلی کہاں کی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
آج عیشل آئی ہیں تو اس دھاگے کو بھی نئی زندگی ملی ہے۔

آج کچھ دوستوں کی دعوت کی ہوئی تھی تو بہت کچھ تھا بمع مرغ بریانی، مرغ کا سالن، بھنی ہوئی کلیجی وغیرہ وغیرہ
 
Top