ایک تُلسی کھائی ہے بس ابھی تک
تلسی؟؟
کیا وہ خوشبودار پودا تو نہیں جو حکیمی دواؤں میں بہت مفید گردانا جاتا ہے اور غالباً ریان کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اگر وہی تو اس کا کیا کھایا؟ پتی، ڈنٹھل یا جڑ
لاہور میں بادام کا کیا نرخ ہے،،،، کچھ خرید کر استعمال کرنا شروع کر دیں،،،،،، امید ہے افاقہ ہو گا
پاکستان میں تلسی ایک سپاری کا نام ھے
نیم چڑھے قیمہ کب کھائیں گےمیں نے کریلے قیمہ کھایا ہے۔
میں نے کریلے قیمہ کھایا ہے۔
نیم چڑھے قیمہ کب کھائیں گے