کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

الف عین

لائبریرین
ابھی چاول کے ساتھ چھولے دال اور پیاز کا سلاد کھا کر اٹھا ہوں۔ اب نماز کے لئےاٹھ رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
روٹی کے ساتھ ہی کھائے ہوں گے۔ ویسے سبزیوں کے سب کے سب تجربے حسن پر ہونے ہیں۔
 

سارا

محفلین
ایک جگہ دعوت میں گئے تھے اور بہت زیادہ آئٹم تھے صرف چکھنے کی حد تک ہی کھائے تھے۔۔
نہاری ' بریانی ' مکس سبزی ' روسٹ ' چنے ' قورمہ'نان ' دہی بڑے 'سموسے ' قلفی ' گلاب جامن ' حلوہ '
 

حسن علوی

محفلین

سارا

محفلین
جب میرا کچھ کھانے کا دل نہ کرے تو میں بناتی ہوں 'آلو 'پیاز 'ٹماٹر' سبز مرچیں۔۔
آپ بھی یہ بنا لیں بہت مزے کے ہوتے ہیں۔۔
 
Top