کھانے کی اجازت نہیں یا دل نہیں چاہ رہا کھانے کو؟
اوہ سوری بھول گئی
آج چھٹی ھے کھانا ہم بنایئں گے
آج دیسی ناشتہ فرمانے کا موڈ ہوا تو میں نے فٹافٹ اپنے لیئے پراٹھہ بنا ڈالا (آپکو تو پتہ ہی ھے ہمارے سگھڑ پن کا) اگر کوئی شکل و صورت پر جاتا تو شاید اسے پراٹھہ ماننے سے صاف انکار کر دیتا مگر کھانے والا کم از کم اس شک میں ضرور مبتلا ہو جاتا کہ اس نے پراٹھے کی نسل سے ملتی جلتی کوئی چیز کھائی ھے