کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں نے کھائے ہیں کالے چنے اور سفید چاول اور آخر میں سویٹ ڈش کو طور پر سفید چاول اوپر گُڑ کی شکر اور اس کے اوپر گرما گرما دودھ، وہ کیا ہے کہ گاؤں کی سیر کرنے کو جی چاہ رہا تھ۔
 
تیشہ

محفلین
میں نے کھائے ہیں کالے چنے اور سفید چاول اور آخر میں سویٹ ڈش کو طور پر سفید چاول اوپر گُڑ کی شکر اور اس کے اوپر گرما گرما دودھ، وہ کیا ہے کہ گاؤں کی سیر کرنے کو جی چاہ رہا تھ۔

پیٹ میں درد ہوگا اتنا کچھ کھا پی لیا :rolleyes: سفید چاول کب سے سوئٹ ڈش ہوئے :confused: ؟
کچے چاول تھے کیا ۔؟
zzzbbbbnnnn.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top