کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی میرا خیال نہیں بلکہ پکا یقین ہے کہ عبداللہ ہی کی وجہ سے ایسا ہے ایک مہینہ سے زیادہ ہوگیا ہے عبداللہ کو یہاں اور تب سے ریاض میں کبھی آندھی آرہی ہے کبھی بارش ہو رہی ہے کبھی گرمی ہو جاتی ہے جیسا یہ خود پتہ نہیں کیا ہے ویسا ہی اس نے موسم بھی کر رکھا ہے اور حال ہی میں‌ایک خبر ملی ہے کہ عبداللہ جب سے جدہ سے منتقل ہو کر گیا ہے وہاں‌کے لوگوں نے جشن منانے شروع کر دیئے ہیں بڑے بینر لگا دیئے ہیں‌سڑکوں‌پر لوگ جشن منا رہے ہیں گانے گا رہے ہیں ایک خماری کا عالم چھایا ہوا ہے ان پر !

مع السلام
 
زینب

محفلین
روز شاپنگ بھی کرتی ہو اور بچت ابھی بھی باقی ہے، یہ کیا راز ہے؟
یہ سب بسم اللہ کی برکت ہے پا جی۔۔میں پرس میں سے پیسے بسم اللہ پڑھ کر نکالتی ہوں تو کرچ کرنے کے باوجود اتنے کے اتنے ہی رہتے ہیں:grin:
مٹکے بھر رکھے ہوں گے درہم سے ۔۔ ادھار پکڑ پکڑ کر ۔۔ آپ کے بھی تو ہیں نا !
وسلام

شمشاد بھائی کے دینے ہیں نا آپ کے تو نہیں دینے۔۔۔ویسے آپ کے بہت قریب سے پیش کش ہوئی تھی ادھار لے لو بھلے واپس نا کرنا۔میں نے نہ کر دی سوچا زینبے ایویں رولا پے جانا ای۔چھڈ:rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
اور کیا کتنا ہی تو میرا ادھار دینا ہے اس نے لیکن مسلسل انکاری ہے۔

آپ اک ادھار۔۔۔لو بہن بھایئوں‌میں کوئی ادھار شدار نیئں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔سب کچھ سانجھا ہوتا ہے اچھا:rollingonthefloor:

پر میں تو ابھی تک ریاض میں ہوں کہو تو آ جاؤں ابھی گاڑی لے کر

کوئی ضرورت نہیں جانے کی چپ چاپ اپنے گھر بیٹھو۔۔۔۔۔۔دونوں یرغمال بنا کے بیٹھا لیتے ہیں پھر مجھ بے چاری کو ہی ظلم کے خلاف آواز اٹھانی پڑتی ہے :rollingonthefloor:
 
علی ذاکر

محفلین
کوئی ضرورت نہیں جانے کی چپ چاپ اپنے گھر بیٹھو۔۔۔۔۔۔دونوں یرغمال بنا کے بیٹھا لیتے ہیں پھر مجھ بے چاری کو ہی ظلم کے خلاف آواز اٹھانی پڑتی ہے :rollingonthefloor:[/QUOTE]

باقی سب تو ٹہیک ہے لیکن یہ بیچاری ؟

مع السلام
 
عسکری

معطل
کوئی ضرورت نہیں جانے کی چپ چاپ اپنے گھر بیٹھو۔۔۔۔۔۔دونوں یرغمال بنا کے بیٹھا لیتے ہیں پھر مجھ بے چاری کو ہی ظلم کے خلاف آواز اٹھانی پڑتی ہے :rollingonthefloor:

پہلے تو شاید نا بناتے یرغمال پر تم نے کرا دینا ہے گھپ پا پا کے مجھے یر غمال نہیں گیا اب خوش:grin:
 
طالوت

محفلین
شمشاد بھائی کے دینے ہیں نا آپ کے تو نہیں دینے۔۔۔ویسے آپ کے بہت قریب سے پیش کش ہوئی تھی ادھار لے لو بھلے واپس نا کرنا۔میں نے نہ کر دی سوچا زینبے ایویں رولا پے جانا ای۔چھڈ:rollingonthefloor:
شمشاد ہمارے بھی تو بھائی ہیں (کلیاں نا ہر چیز تے مَل مار لیا کرو( اور ہمیں ان کے پیسوں کی فکر ہے ۔ اور ذرا مجھے بھی بتائیں یہ آفر کہاں سے ہوئی ہم بھی اس پیشکش سے فائدہ اٹھا لیں ۔۔
وسلام
 
علی ذاکر

محفلین
شمشاد بھائی کے دینے ہیں نا آپ کے تو نہیں دینے۔۔۔ویسے آپ کے بہت قریب سے پیش کش ہوئی تھی ادھار لے لو بھلے واپس نا کرنا۔میں نے نہ کر دی سوچا زینبے ایویں رولا پے جانا ای۔چھڈ:rollingonthefloor:[/QUOTE]

تمہارا "ویہار" دیکھتے ہوئے بھی کس پاگل نے تمہیں ادھار کی پیشکش کر دی ؟

مع السلام
 
زینب

محفلین

زینب

محفلین
شمشاد ہمارے بھی تو بھائی ہیں (کلیاں نا ہر چیز تے مَل مار لیا کرو( اور ہمیں ان کے پیسوں کی فکر ہے ۔ اور ذرا مجھے بھی بتائیں یہ آفر کہاں سے ہوئی ہم بھی اس پیشکش سے فائدہ اٹھا لیں ۔۔
وسلام

بھائی تو میرے ہی ہیں تم بیچ میں حصہ لینے کی کوشیش نا کرو۔۔۔آفر آپ کے ہی بہت قریب سے:rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
اب میرا نام نا لگا دینا قریب قریب کر کر کے میں تو خود قرض خواہوں ہس چھپتا ہوا ریاض بھاگ ایا ہوں اور یہاں سے ادھار لے کر کسی اور شہر فرار کا منصوبہ بنا رہا ہوں کڑیے۔
 
علی ذاکر

محفلین
مجھے تم سے پوری ہمدردی ہے !

لیکن خود کو مظلوم ثابت کرنے کے لیئے تمہیں بہت "پاپڑ" بیلنے پڑتے ہونگے نہ:rollingonthefloor:!

مع السلام
 
علی ذاکر

محفلین
اب میرا نام نا لگا دینا قریب قریب کر کر کے میں تو خود قرض خواہوں ہس چھپتا ہوا ریاض بھاگ ایا ہوں اور یہاں سے ادھار لے کر کسی اور شہر فرار کا منصوبہ بنا رہا ہوں کڑیے۔

یار وہ دن کب آئے گا وہ مجھے بتا دو !

مع السلام
 
طالوت

محفلین
بھائی تو میرے ہی ہیں تم بیچ میں حصہ لینے کی کوشیش نا کرو۔۔۔آفر آپ کے ہی بہت قریب سے:rollingonthefloor:
اس کا بھی آج فیصلہ ہو ہی جائے ۔۔ لالہ جی حاضر ہوںںںںںںںںںںںںںںںں !
اور بتائیں کہ آپ کس کس کے بھائی ہیں اور کس کے نہیں ۔۔ ابھی کے ابھی ! ہاں !
وسلام
 
زینب

محفلین
اب میرا نام نا لگا دینا قریب قریب کر کر کے میں تو خود قرض خواہوں ہس چھپتا ہوا ریاض بھاگ ایا ہوں اور یہاں سے ادھار لے کر کسی اور شہر فرار کا منصوبہ بنا رہا ہوں کڑیے۔

ہاہاہاہادو سیانے ہیں وہاں پھنستے ہیں تو پھنسا لو میری طرف سے پوری اجازت ہے:rollingonthefloor:
 
Top