علی ذاکر
محفلین
علی بھائی پنجابی کی ایک مثال ہے :
گونگے دیاں رمزاں گونگے دی ماں بہن جانے
تو میں اس کی رمزیں جان گیا ہوں۔ یہ لکھتی کچھ ہے اور مطلب اس کا کچھ اور ہوتا ہے۔
بھائ جی اسی لیئے تو میں اسے کہتا ہوں جو لکھتی ہے اگر ساتھ اس کی تشریح بھی کر دیا کوے تو پڑھنے والے کو آسانی ہو جائے !
مع السلام