کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

تیشہ

محفلین
مضطرب : بے چین
رغبت : پیار، شوق


مستثنیٰ : وہ شخص یا چیز جسے علیحدہ کردیا گیا ہو

مستثنیات (مستثنیٰ کی جمع)

مخروطی : (گاؤ دُم، گاجر کی وضع کا )

گاؤ دُم : ( ایک سرے پر موٹا اور دوسرے سرے پر پتلا)



شکریہ ۔ مگر مشکل ہے بڑے ۔ :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
بھاری ہاتھ سے امان یعنی ۔ ( اب تھپڑ پڑنے کا خٰطرہ نہیں ہے ۔)
مخروطی ۔ ایسی گول موٹی چیز جو آخر پر جا کر باریک ہو جائے ۔
رغبت ۔ پسندیدہ چیز و شوق ۔
جیسے گانا سننا دیکھنا ۔ کھیل کھیلنا دیکھنا اس پر تبصرہ کرنا ۔
مضطرب ۔ نئی نئی سوچ اور خیال کے ابھرنے کی وجہ سے
کوئی فیصلہ آسانی سے نہ کر پانا ۔
بے چین بے کل رہنا ۔
محترم زین بھائی کے لکھے معنی پڑھ کر وضاحت کر دی ہے ۔
نایاب


:battingeyelashes:

تھیپڑ سے امان تو پہلے بھی نہیں تھی نایاب بھیا :chatterbox:
آئیندہ مجھ سے اتنے مشکل بھاری بھرکم اردو الفاظ نا بولا کریں

شکریہ ۔
 

تیشہ

محفلین
میرے خیال میں مجھے یوں لکھنا تھا کہ تھپڑ تو پہلے بھی خطرہ نہیں تھا :shameonyou:
شاید میں غلط لکھ گئی تو نہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
اللہ سدا خوش و اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین

انگلیاں ضرور لمبی پتلی ہیں ۔۔اور ہاتھ بھی لما ہے۔۔۔

لمے ہاتھ کی لمبی انگلیوں کے سرے اگر مخٰروطی ہوتے تو
عجب نہیں کہ آپ مشہور آرٹسٹک شخصیات میں شامل ہوتیں ۔
آپ جیسے ہاتھ اور انگلیوں کے مالک اکثر کچھ مستشنیات کے ساتھ
کچھ ایسی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں ۔
جمالیاتی ذوق کی حامل
فن و حسن کی شیدائی
مہمان نوازی کی انتہا پر
سراہے جانے کی خواہشمند
گہرائی میں جائے بنا سطحی طور پر
علم کو جذب کر لینے کی صلاحیت سے بھرپور
محفل میں حاضر جواب اور باتونی
لیکن ہر دل عزیزی سے محروم
حقیقی دنیا میں قدرے فالتو
جزوی طور پر دنیا سے منسلک
مخصوص مختصر حلقہ احباب کے حامل
نہ دنیا کبھی ان کو سمجھ پاتی ہے ۔
اور نہ یہ دنیا کو سمجھ پاتےہیں۔
مضطرب اور غیر یقینی کی کیفیت میں الجھے
تخلیقی قسم کی چيز تخلیق کرنے کی صلاحیت سے محروم
ہ بہت خوش قسمت ہوتے ہيں۔
موسیقی یا کھیل تماشے سے رغبت۔
کچھ ناگوار گذرے تو معذرت ،
ویسے بھی بھاری ہاتھ سے امان دے چکی ہیں ۔
نایاب




جمالیاتی ذوق کی حامل
فن و حسن کی شیدائی


یہ تو ٹھیک ہے :battingeyelashes:
مگر یہ درُست نہیں
مہمان نوازی کی انتہا پر
سراہے جانے کی خواہشمند :chatterbox:

موسیقی یا کھیل تماشے سے رغبت۔
یہ بھی درست مگر باقی سب غلط ہے نایاب بھیا :battingeyelashes:
 

نایاب

لائبریرین
جمالیاتی ذوق کی حامل
فن و حسن کی شیدائی


یہ تو ٹھیک ہے :battingeyelashes:
مگر یہ درُست نہیں
مہمان نوازی کی انتہا پر
سراہے جانے کی خواہشمند :chatterbox:

موسیقی یا کھیل تماشے سے رغبت۔
یہ بھی درست مگر باقی سب غلط ہے نایاب بھیا :battingeyelashes:

السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
سولہ میں سے صرف تین تکے تیر بنے ۔
اگر تین بھی درست نہ ہوتے تو پھر
میں تو نہ تین میں ہوتا نہ تیرہ میں ۔
ویسے میرے ذاتی خیال میں کم از کم نو جواب درست تھے ۔
لیکن لگتا ہے ممتحن مصروف تھا کسی سوچ میں ۔
نایاب
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
سولہ میں سے صرف تین تکے تیر بنے ۔
اگر تین بھی درست نہ ہوتے تو پھر
میں تو نہ تین میں ہوتا نہ تیرہ میں ۔
ویسے میرے ذاتی خیال میں کم از کم نو جواب درست تھے ۔
لیکن لگتا ہے ممتحن مصروف تھا کسی سوچ میں ۔
نایاب


:grin:

پہلے مجھے یہ بتائیے کہ جمالیاتی ذوق کی حامل
فن و حسن کی شیدائی


جمالیاتی کا مطلب :grin: ؟
پھر فن و حسن کا مطلب ؟
شیدائی مطلب ؟
پھر اب یہ ۔۔۔ :confused:
لیکن لگتا ہے ممتحن مصروف تھا کسی سوچ میں
ممتخن مصروف کیا ہے کون ہے ۔؟ پھر بتاتی ہوں ۔ :battingeyelashes:
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائ تو موقع نہیں دیتے کوئ اور ہے !


مع السلام

میں‌نے خود شمشاد بھائی کو منع کیا ہوا ہے ۔۔آپ دونوں کا کیا اعتبار میرے بھائی کو بھی یرغمال بنا کربدلے میں مجھ سے میری بچت مانگ لو تو پھر اکو اک تو میرا بھائی ہے نا بابا ہم یہ خطرہ مول نہین لیتے :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
نہ کوئی ضرورت نہیں گلے لگانے کی بس دونوں دوست میرے بھائی سے سو کلو میٹر دور رہو
 

طالوت

محفلین
ایسی باتوں سے بات بڑھ بھی سکتی ہے ۔۔ اور فاصلہ اس سے خاصا کم ہے پہلے سے ہی ۔۔
وسلام
 

تعبیر

محفلین
میں بھی کچھ کہونگی یہاں پر پہلے پچھلا پڑھ لوں ۔ پتہ نہیں میں نے آخری بات یہاں کہاں اور کونسی کہی تھی :rolleyes:
 

نایاب

لائبریرین
:grin:

پہلے مجھے یہ بتائیے کہ جمالیاتی ذوق کی حامل
فن و حسن کی شیدائی


جمالیاتی کا مطلب :grin: ؟
پھر فن و حسن کا مطلب ؟
شیدائی مطلب ؟
پھر اب یہ ۔۔۔ :confused:
لیکن لگتا ہے ممتحن مصروف تھا کسی سوچ میں
ممتخن مصروف کیا ہے کون ہے ۔؟ پھر بتاتی ہوں ۔ :battingeyelashes:

السلام علیکم
اپیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
محترم زین بھائی نے پہلے بھی مدد کی تھی ۔
اور مشکل الفاظ کے معنی لکھ دیئے تھے ۔
اب پھر ان سے التجا کرتا ہوں کہ وہ ان مشکل الفاظ کے معنی لکھ دیں ۔
میں تو کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑہ جوڑ کر بھان متی کا کنبہ جوڑتا ہوں ۔
ممتحن تو آپ ہی ہیں ۔
نایاب
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
محترم زین بھائی نے پہلے بھی مدد کی تھی ۔
اور مشکل الفاظ کے معنی لکھ دیئے تھے ۔
اب پھر ان سے التجا کرتا ہوں کہ وہ ان مشکل الفاظ کے معنی لکھ دیں ۔
میں تو کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑہ جوڑ کر بھان متی کا کنبہ جوڑتا ہوں ۔
ممتحن تو آپ ہی ہیں ۔
نایاب



میں ممتحن کب ہوں ۔۔:chatterbox:
اچھا چھوڑئیے رہنے دیں کون اب ہر لفظ کا مطلب سمجھائے اسلئے لیوِ ِاٹ
مجھے کونسا سمجھ پڑھکر بھی سمجھ میں آجانے ہیں :battingeyelashes:
جانے دیں ۔۔۔:party:
 

شمشاد

لائبریرین
پیغام تو حذف نہیں ہوں گے لیکن آپ اب چھڈو، بہت دیر ہو گئی، مٹی پاؤ پرانیاں گلاں تے۔
 
Top