"بھائ" یہ ادھار کا پیسہ دینے کی بجائے بھائ کہہ کر مسکا لگا رہی ہو کیا !
مع السلام
اسین ہوڑ ٹورڑ لگے نے باقی گلاں کسی ہور ویلے
شب بخیرررررررررررررررررر
ادھار کا پیسہ کون سا میں تو اپنی بچت کی بچت کرنا چاہ رہی ہوں بس
حق ہا تعبیر سس یہ پنجابی اپ نے فہیم سے تو نہین سیکھی جو ایک فقرے میں ساری ٹانگیں توڑ دی ہیں پنجابی کی
ادھار کا پیسہ کون سا میں تو اپنی بچت کی بچت کرنا چاہ رہی ہوں بس
یہ تیشرا عقلمند کہیں مدینہ شریف تو نہیں چلا گیا جو محفل میں نظر نہیں آ رہا۔
مٹکے بھر رکھے ہوں گے درہم سے ۔۔ ادھار پکڑ پکڑ کر ۔۔ آپ کے بھی تو ہیں نا !روز شاپنگ بھی کرتی ہو اور بچت ابھی بھی باقی ہے، یہ کیا راز ہے؟
ظفری بھائی وہ تو بھوت بنگلے میں رہتا ہے، اب کیا میں بھوت بنگلے میں جاؤں گا۔ اور ہاں یہاں ایک اور رکن جناب تیلے شاہ بھی رہتے ہیں۔
مٹکے بھر رکھے ہوں گے درہم سے ۔۔ ادھار پکڑ پکڑ کر ۔۔ آپ کے بھی تو ہیں نا !
وسلام
جی ہاں ۔۔ مگر ابھی وہ بزرگی کے درجے پر نہیں پہنچے ہیں ۔