زینب
محفلین
مجھے تم سے پوری ہمدردی ہے !
لیکن خود کو مظلوم ثابت کرنے کے لیئے تمہیں بہت "پاپڑ" بیلنے پڑتے ہونگے نہ!
مع السلام
یہ کسے کہہ رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔مظلوم ہوںمیرے دشمن میں کیوںمظلوم ہونے لگی لے دس حد ہو گئی
مجھے تم سے پوری ہمدردی ہے !
لیکن خود کو مظلوم ثابت کرنے کے لیئے تمہیں بہت "پاپڑ" بیلنے پڑتے ہونگے نہ!
مع السلام
پہلے تو شاید نا بناتے یرغمال پر تم نے کرا دینا ہے گھپ پا پا کے مجھے یر غمال نہیں گیا اب خوش
تو پھر زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ایسے بیان کی صورت میں جنابہ کے دعوے کی حیثیت بھی صفر ہو جائے گی ۔لالا جی نے سیاسی بیان دے کے پاسے ہو جانا ہے
یہ کسے کہہ رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔مظلوم ہوںمیرے دشمن میں کیوںمظلوم ہونے لگی لے دس حد ہو گئی
تو پھر زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ایسے بیان کی صورت میں جنابہ کے دعوے کی حیثیت بھی صفر ہو جائے گی ۔
وسلام
"دشمن" آج یہ لقب بھی مل ہی گیا !
مع السلام
لالہ اردو کے بھائی سے زیادہ بڑا اور وسیع اور محبت بھرا ہے ، کیا سمجھیںایویں ای۔۔۔۔۔شمشاد بھائی ہمیشہ کہتے ہیں زینب ان کی سسسسسب سے اچھی بہن ہے۔۔۔۔۔۔یہ آپ نے کب شمشاد بھائی کو بھائی کہا جو اب دعوے دار بنے کھڑے ہو ہیں
بڑی دیر سے میرا مقصد سمجھے ہو ۔۔۔۔۔
لالہ اردو کے بھائی سے زیادہ بڑا اور وسیع اور محبت بھرا ہے ، کیا سمجھیں
وسلام
شمشاد بھائی اپ میرے ساتھ زیادتی کر رہی ہیں اچھا میں نہیں بولدی