عرفان سعید
محفلین
آپ اسے بھی فلسفہ سمجھ بیٹھے!معافی دے دو بھائی، میں سمجھا سنجیدہ موضوع ہے۔
آپ اسے بھی فلسفہ سمجھ بیٹھے!معافی دے دو بھائی، میں سمجھا سنجیدہ موضوع ہے۔
بھائی آپ کے طعنوں سے تنگ آ کر تخلص بدلنا پڑے گا۔ آپ نے اچھا شغل پکڑا ہے۔آپ اسے بھی فلسفہ سمجھ بیٹھے!
گپ شپ کی لڑی میں "فلسفے"
ابھی اصل اسپیشلسٹس تو آئے ہی نہیں ۔معافی دے دو بھائی، میں سمجھا سنجیدہ موضوع ہے۔
میں نے تو فلسفی پکڑا ہے!آپ نے اچھا شغل پکڑا ہے
آپ پکڑنے کی سٹیج سے آگے نکل چکے ہیں ۔۔۔ اب آپ فلسفی کو رگڑ رہے ہیں ۔۔۔ بلکہ رگید رہے ہیں۔میں نے تو فلسفی پکڑا ہے!
اگر گراں گزرا ہو تو معذرت چاہتا ہوںبھائی آپ کے طعنوں سے تنگ آ کر تخلص بدلنا پڑے گا۔
ہن تسی اینج تے نہ کرواگر گراں گزرا ہو تو معذرت چاہتا ہوں
میں وی مخول کیتا سی، فلسفہ نہیں چھڈیا!ہن تسی اینج تے نہ کرو
نا تے تسی دس دے ہو کینج کریے ۔ہن تسی اینج تے نہ کرو
شاہ جی ، اسپیشلسٹس تو نائٹ شفٹ میں آتے ہیں ، شاید ابھی خواب خرگوشانہ کے مزے لوٹ رہے ہوں گے ۔ابھی اصل اسپیشلسٹس تو آئے ہی نہیں ۔
حق بلا شبہ حقشیخ نے کہا کہ دیکھو آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف ایک کنواری سے نکاح کیا تھا جو امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا تھیں باقی بیوہ تھیں یا مطلقہ۔ آپ چونکہ پہلا نکاح ایک کنواری سے کر چکے ہیں لہذا دوسرے نکاح کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلے نکاح کی سنت پر عمل کیجیے یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک اس وقت 25 اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر 40 برس تھی اور وہ دو خاوندوں سے بیوہ تھیں۔ تو آپ بھی ایسی خاتون تلاش کیجیے جو کم از کم ایک خاوند سے بیوہ ہو اور آپ دونوں کی عمر میں تقریبا 15 برس کا فرق ہو
گپ شپ کی لڑی میں "فلسفے"
مطلب یہ کہ کچھ باتیں محض پڑھنے کی حد تک ہی ہوتی ہیں اور انہوں اسی حد اور خانے میں رکھنا چاہیے۔
مطلب یہ کہ کچھ باتیں محض پڑھنے کی حد تک ہی ہوتی ہیں اور انہوں اسی حد اور خانے میں رکھنا چاہیے۔
یہ تو کوئی گانا تھا مگر پیار سے متعلقیہ تو گرہ کا مصرع ہو گیا
کیا یہ بےوفائی ہے
ہاں یہ بےوفائی ہے
معاملہ شدت، دورانیہ اور زوج کے احساسات پر منحصر ہےایک رشتۂ ازدواج میں ہوتے ہوئے اگر فریقین میں کسی اور صنفِ مخالف کے لیے محبت کے جذبات پیدا ہو جائیں تو کیا یہ بے وفائی ہے؟ دوسرے لفظوں میں شادی کے علاوہ اگر کسی افئیر کی نوعیت سر تا سر ایموشنل (جذباتی) ہے تو کیا یہ شادی کے رشتے میں دھوکے بازی ہے؟
معقول بات ہے۔معاملہ شدت، دورانیہ اور زوج کے احساسات پر منحصر ہے
اسلامی تعلیمات کی رو سے صرف بے وفائی ہی نہیں بلکہ بے حیائی ہےایک رشتۂ ازدواج میں ہوتے ہوئے اگر فریقین میں کسی اور صنفِ مخالف کے لیے محبت کے جذبات پیدا ہو جائیں تو کیا یہ بے وفائی ہے؟ دوسرے لفظوں میں شادی کے علاوہ اگر کسی افئیر کی نوعیت سر تا سر ایموشنل (جذباتی) ہے تو کیا یہ شادی کے رشتے میں دھوکے بازی ہے؟