شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:کیوں ماتھا کیوں سڑے، کپڑا کس لیے رکھا ہے گیلا کر کے۔
اور ہاں آپ دونوں یہ شتونگڑہ شتونگڑہ کھیل رہے ہیں۔
اور اگر مجھے کرنٹ پڑ گئی تو ؟
کیوں کپڑے استری کرتے آپ کو کرنٹ پڑتی ہوتی ہے کیا؟
نہیں خیر پڑی تو کبھی نہیں پر کیا پتا جو طریقے میرے متھے کے لئے بتا رہے ہیں ویسا کرنے میں پڑجاتی ۔ تو
نہیں پڑتی کرنٹ اور شکنیں بھی دور ہو جاتی ہیں، آزمودہ طریقہ ہے۔
شمشاد نے کہا:عیشل نے کہا:مزاج بخیر ہی ہیں ابھی تک تو
چالیس چالیس دن غیر حاضر رہنے کے باوجود بھی مزاج بخیر ہے۔
عیشل نے کہا:شمشاد نے کہا:عیشل نے کہا:مزاج بخیر ہی ہیں ابھی تک تو
چالیس چالیس دن غیر حاضر رہنے کے باوجود بھی مزاج بخیر ہے۔
کیوں 40 دن کی غیر حاضری سے مزاج بگڑ جاتے ہیں کیا؟
بوچھی نے کہا:آپکے موڈ کو کیا ہوا ؟
شمشاد نے کہا:عیشل نے کہا:شمشاد نے کہا:عیشل نے کہا:مزاج بخیر ہی ہیں ابھی تک تو
چالیس چالیس دن غیر حاضر رہنے کے باوجود بھی مزاج بخیر ہے۔
کیوں 40 دن کی غیر حاضری سے مزاج بگڑ جاتے ہیں کیا؟
جب چالیس چالیس دن بعد حاضری دیں گی تو مزاج تو بگڑیں گے ہی ناں۔
حجاب نے کہا:شمشاد نے کہا:عیشل نے کہا:شمشاد نے کہا:عیشل نے کہا:مزاج بخیر ہی ہیں ابھی تک تو
چالیس چالیس دن غیر حاضر رہنے کے باوجود بھی مزاج بخیر ہے۔
کیوں 40 دن کی غیر حاضری سے مزاج بگڑ جاتے ہیں کیا؟
جب چالیس چالیس دن بعد حاضری دیں گی تو مزاج تو بگڑیں گے ہی ناں۔
آپ نے دن کاؤنٹ کیئے تھے کیا