کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

فہیم

لائبریرین
میرا فیصلہ تو یہی ہے
دراصل میرے تقریبآ ہم عمر بھتیجے کے امتحان ہورہے ہیں :)
اور مجھے پورا یقین ہے کے وہ پاس ہوجائے گا۔انشاءاللہ تعالٰی
تو ہم نے پوچھا کہ تم کو پاس ہونے کی خوشی میں کیا چاہیے
تو اس نے یہ فرمائش کردی
کے گاڑی چل جائے بس
تو یہ ہے سارا مسئلہ
اب ہم نے شمشاد بھائی پر آسرا کرتے ہوئے اس کی حامی بھرلی۔
کیوں کے اس گاڑی کو شمشاد بھائی ہی چلواسکتے ہیں۔ :wink:
لیکن شمشاد بھائی نے تو ایک کام کے 100 بہانے ڈھونڈنے شروع کردیے :wink:
 

تیشہ

محفلین
ہیلو ہیلو ماورہ ۔؟ کیسی ہو ۔؟ کہاں ہو ؟ کیا ہورہا ہے ۔؟





ض ب ط تم کدھر ہو ۔؟ گلا ٹھیک ہوا کہ آؤں دُبانے۔؟
:p


animated0137.gif
 

ماوراء

محفلین
ہیلو ہیلو باجو۔۔ اچھی ہوں۔۔ یہاں ہوں۔۔ ہونا کیا ہے۔ جشن کی تیاری کر رہی ہوں۔ آپ بھی ضرور آنا۔ اتوار شام کو۔ :p :D
 

تیشہ

محفلین

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہیلو ہیلو باجو۔۔ اچھی ہوں۔۔ یہاں ہوں۔۔ ہونا کیا ہے۔ جشن کی تیاری کر رہی ہوں۔ آپ بھی ضرور آنا۔ اتوار شام کو۔ :p :D


کونسا جشن ہے ۔؟ کھانے پینے کو کیا ملے گا ۔؟ :?
اتوار کو کتنے بجے ہے ۔؟
کیا ہونا ہے اس جشن میں ۔؟
کہاں ہونا ہے یہ جشن ؟
کیوں ہونا ہے۔؟
 
Top