ماوراء
محفلین
میں تو حجاب کو آج تک اچھا ہی سمجھتی رہی۔ لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ تم ایسی اچھی ہو گی۔ جو آنکھوں میں سے روشنی نکالتی ہو گی۔ (اچھی ہے)حجاب نے کہا:ماوراء یہ حجاب میں ہے اوتار صرف آنکھیں شائن کر رہی ہیں اچھی ہیں نا میرا موڈ بھی بس ایویں تھا وہ ڈسپلے پکچر دیکھ کر اچھا ہوگیا ویسے فکر ناٹ سب خیر ہی ہے
ہاں، تمھاری ڈسپلے کی تصویر کے بعد تمھاری باتوں کی وجہ سے میرا بھی موڈ اچھا ہو گیا۔ باقی شکر ہے کہ خیر ہی ہے۔