کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اللہ نہ کرئے باجو کہ آپ روئیں۔

:cry: آج رلاُ دیا نا شگفتہ نے :( ،
سچ کہتے ہیں بہت ہنسا جائے تو اگلے پل کا پتا نہیں رونا پڑ جائے ۔ کل میں مذاق میں لکھ گئی تھی ۔ کیا پتا تھا آج واقعی رونا ہے :cry: :cry:

شگفتہ واقعی میں بہت بڑی تکلیف میں ہے اور وہ کئی دنوں سے سے تھی ۔ :cry: :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
ضروری نہیں کہ آج زیادہ ہنسا جائے تو کل رونا پڑتا ہے۔ یہ کوئی فارمولا نہیں ہے، وہم ہے آپ کا۔

اللہ کی ذات سے بہتری کی امید رکھیں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
 
فرذوق احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
ضروری نہیں کہ آج زیادہ ہنسا جائے تو کل رونا پڑتا ہے۔ یہ کوئی فارمولا نہیں ہے، وہم ہے آپ کا۔

اللہ کی ذات سے بہتری کی امید رکھیں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
شمشاد بھائی کیا ہوا آپی شگفتہ کو ۔پلیززززززز جلدی سے بتا دیں
کیا وہ کافی بیمار ہیں ،،مجھے تو پتا بھی نہیں ۔کوئی بندہ ذپ ہی کر دیتا ہے ،
 
حجاب

محفلین
کچھ نہیں ماوراء اور سارہ بس یونہی اداس سا موڈ ہے ۔
کبھی کبھی تو یونہی چھلک پڑتی ہیں آنکھیں
اداس ہونے کا کوئی بھی سبب نہیں ہوتا۔۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
حجاب نے کہا:
کچھ نہیں ماوراء اور سارہ بس یونہی اداس سا موڈ ہے ۔
کبھی کبھی تو یونہی چھلک پڑتی ہیں آنکھیں
اداس ہونے کا کوئی بھی سبب نہیں ہوتا۔۔۔۔
:roll: کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔۔ :) ۔
:wink: ویسے سب ٹھیک ہی ہے نہ حجاب ۔۔۔
 
حجاب

محفلین
سارہ سردیاں نہیں گرمیاں آ چکی ہیں :p

ماوراء :lol: رومینٹک خط لکھنے سے کچھ نہیں ہوتا :wink:
وہ بھی ایسے رومینٹک خط :lol:
کوئی مرض لاحق نہیں ہوا سب خیر ہے :) مسکرا ہی دیا میں نے تمہاری بات پر :p
 
ماوراء

محفلین
lol۔ ہاں وہ تو مجھے معلوم ہے کہ ایسے رومینٹک خط کی وجہ سے تمھیں کوئی مرض لاحق ہونے سے رہا۔ :wink:
چلو شکر ہے، ورنہ میں تو تمھارا اداس چہرہ دیکھ کر پریشان ہی ہو گئی تھی۔ ویسے اداسی بھی اچھی ہوتی ہے، اس کے بعد ہی خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ :D
 
حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
lol۔ ہاں وہ تو مجھے معلوم ہے کہ ایسے رومینٹک خط کی وجہ سے تمھیں کوئی مرض لاحق ہونے سے رہا۔ :wink:
چلو شکر ہے، ورنہ میں تو تمھارا اداس چہرہ دیکھ کر پریشان ہی ہو گئی تھی۔ ویسے اداسی بھی اچھی ہوتی ہے، اس کے بعد ہی خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ :D

صحیح کہا
 
شمشاد

لائبریرین
تو کس نے کہا تھا کہ سردیوں کی شاموں میں باہر ٹھنڈ میں پھرو، تو پھر ایسا تو ہونا ہی تھا ایسے کاموں کے بعد، اب منہ سر لپیٹ کے پڑے رہو اور سُڑ سُڑ کرتے رہو سردی اور زکام سے۔
 
Top