شمشاد نے کہا:اللہ نہ کرئے باجو کہ آپ روئیں۔
شمشاد بھائی کیا ہوا آپی شگفتہ کو ۔پلیززززززز جلدی سے بتا دیںشمشاد نے کہا:ضروری نہیں کہ آج زیادہ ہنسا جائے تو کل رونا پڑتا ہے۔ یہ کوئی فارمولا نہیں ہے، وہم ہے آپ کا۔
اللہ کی ذات سے بہتری کی امید رکھیں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
کیا ہوا ۔۔۔۔حجاب نے کہا:
کیا ہوا؟؟؟سارہ خان نے کہا:کیا ہوا ۔۔۔۔حجاب نے کہا:
کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میںحجاب نے کہا:کچھ نہیں ماوراء اور سارہ بس یونہی اداس سا موڈ ہے ۔
کبھی کبھی تو یونہی چھلک پڑتی ہیں آنکھیں
اداس ہونے کا کوئی بھی سبب نہیں ہوتا۔۔۔۔
ماوراء نے کہا:lol۔ ہاں وہ تو مجھے معلوم ہے کہ ایسے رومینٹک خط کی وجہ سے تمھیں کوئی مرض لاحق ہونے سے رہا۔
چلو شکر ہے، ورنہ میں تو تمھارا اداس چہرہ دیکھ کر پریشان ہی ہو گئی تھی۔ ویسے اداسی بھی اچھی ہوتی ہے، اس کے بعد ہی خوشی کا احساس ہوتا ہے۔