کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
000200D8.gif
 
میرے مزاج تو الحمدللہ بخیر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ شاہ صاحب کے مزاج کو کیا ہوا؟ (اختلافِ رائے پر مزاج خراب؟)


:!:
 

تیلے شاہ

محفلین
راہبر نے کہا:
میرے مزاج تو الحمدللہ بخیر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ شاہ صاحب کے مزاج کو کیا ہوا؟ (اختلافِ رائے پر مزاج خراب؟)


:!:
نہیں راہبر بھائی بات اختلاف رائے کی نہیں
مجھے برا اسلیئے لگا کے غیر مہذب زبان استعمال کی گئی
اور شمشاد بھائی نے کچھ نہیں کہا
کم از اس کو وارن تو کرسکتے کے بھائی صاب ذرا ہتھ ہولا رکھو۔
 

تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
راہبر نے کہا:
یہ شاہ صاحب کے مزاج کو کیا ہوا؟ (اختلافِ رائے پر مزاج خراب؟)


:!:
اختلاف رائے نہیں‌ بلکہ یاد دہانی پر موڈ خراب ہوا ہے :lol:
قیصرانی کم از کم تم تو ایسی بات مت کرو ایسا لکھنے سے پہلے مجھ سے پوچھ ہی لیا ہوتا کہ کیا وجہ تھی۔
 

حجاب

محفلین
تفسیر نے کہا:
حجاب نے کہا:
حجاب آپ کیسی ہیں؟
خیریت ۔ ہاتھ میں تکلیف ہونے کا سننا تھا۔
اب اتنے بھی پراٹھے ، پوریاں اور بیسن کی روٹی مت بنایا کریں کہ ہاتھ میں تکلیف ہو جائے۔ :p

میں اب کچھ بہتر ہوں ، تفسیر صاحب، ویسے میں نے پراٹھے یا پوریاں نہیں بنائیں ، پتہ نہیں کیسے تکلیف ہوگئی :(
 
تیلے شاہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
راہبر نے کہا:
یہ شاہ صاحب کے مزاج کو کیا ہوا؟ (اختلافِ رائے پر مزاج خراب؟)


:!:
اختلاف رائے نہیں‌ بلکہ یاد دہانی پر موڈ خراب ہوا ہے :lol:
قیصرانی کم از کم تم تو ایسی بات مت کرو ایسا لکھنے سے پہلے مجھ سے پوچھ ہی لیا ہوتا کہ کیا وجہ تھی۔
میرا خیال ہے کہ یہ سب غلط فہمی کی بنیاد پر ہوا تھا۔

بہر حال!
ابھی میرے مزاج ٹھیک ہیں الحمد اللہ


:!:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top