کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
میرا مزاج بہت اچھا ہے ۔ دودن کی بارشوں کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہے ۔ نومبر کے آخر یا دسمبر کے پہلے ہفتے جیسی ہوائیں چل رہیں ہیں ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اندر کا موسم تو اچھا ہی ہے، لیکن باہر کے موسم نے حلیہ بگاڑا ہوا ہے۔ اتنی گرمی ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
جی بجا فرمایا شمشاد بھائی ۔۔ واقعی اس دفعہ پاکستان سمیت بہت سی جگہوں پر سخت گرمی پڑھ رہی ہے ۔ اور وہاں اوپر سے لوڈ شینڈنگ ۔۔۔ اللہ بس رحم فرمائے سب پر ۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
سنا ہے پنڈی میں بارش ہوئی تھی تو ادھر کے لوگوں کا مزاج کچھ تو ٹھنڈا ہوا ہو گا۔
 

فہیم

لائبریرین
کل رات کو 3 بجے تک اندھیرے میں سڑکیں ناپیں ہیں
مزاج کا آپ خود اندازہ کرسکتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top