یاز
محفلین
فری چائے۔
فری چائے۔
یہاں بھی ایک شاپنگ مول کے سامنے بڑی سی ہورڈنگ پر یہی لکھا ہے۔ 25 گھنٹے سروس۔ اور شاید یہ جان بوجھ کر یہ تاثر دینے کیلئے لکھا جاتا ہے کہ واقعی میں ہروقت سروس دستیاب ہے۔
اب کوئی ان سے جیت کر دکھائے۔
خونی چک۔۔۔ 20، 22 سال پہلے میرا سسرالی گاؤں بنتےبنتے رہ گیا تھا۔خراج تحسین:
افسوس نا کریں۔ خوشی منائیں۔خونی چک۔۔۔ 20، 22 سال پہلے میرا سسرالی گاؤں بنتےبنتے رہ گیا تھا۔
ویسے کیا میرے مراسلے سے کہیں افسوس وغیرہ کا شائبہ ہوا ؟افسوس نا کریں۔ خوشی منائیں۔
ہمیں کچھ کچھ حسرت میں ڈوبے الفاظ محسوس ہورہے ہیں ۔خونی چک۔۔۔ 20، 22 سال پہلے میرا سسرالی گاؤں بنتےبنتے رہ گیا تھا۔
انتہائی افسوسناک۔
ڈونیشن یا بھتہ؟
ڈونیشن/صدقہ خیرات تو اپنی خوشی و مرضی سے ہوتی ہے۔یہ واقعی بھتہ ہے۔
ڈونیشن یا بھتہ؟
نقیبی صاحب آپ تو اڑتی چڑیا کے پر گننے والوں میں سے ہیں، آپ ٹھیک ہی کہہ رہے ہوں گے۔ہمیں کچھ کچھ حسرت میں ڈوبے الفاظ محسوس ہورہے ہیں ۔
کیا اس سے مراد پیشہ ور بھکاری ہو سکتے ہیں؟لِلْفُقَرَاءِ
ہرگز نہیں!!!کیا اس سے مراد پیشہ ور بھکاری ہو سکتے ہیں؟