یاز

محفلین
یاز بھیا یہاں ایک سوال یہ بھی ہے کہ بندہ اگرخواتین کے جلوس میں پھنس جائے تو آدھی زندگی کے کئی سال وہ ایک دن میں ہی گزار لے گا ۔:sneaky:
اس بیان میں کچھ ترمیم کی ضرورت ہے۔ اصل بیان کچھ یوں ہونا چاہئے تھا

مرد زندگی کا ہر ایک سال عورتوں کو گھورتے گزار دیتے ہیں۔
 
Top