زیک
مسافر
انجوائے کرنے دیں لوگوں کوانا للہ وإنا الیہ راجعون ۔ یا اللہ رحم فرما اور ہم سب اور ان لوگوں کو بھی اپنے دین کی طرف موڑ دے۔ ہدایت سے نواز اور بدعات اور جہل سے محفوظ رکھ۔
انجوائے کرنے دیں لوگوں کوانا للہ وإنا الیہ راجعون ۔ یا اللہ رحم فرما اور ہم سب اور ان لوگوں کو بھی اپنے دین کی طرف موڑ دے۔ ہدایت سے نواز اور بدعات اور جہل سے محفوظ رکھ۔
جناب! اب ایسی بھی بات نہیں کہ میں نے مانگا اور سب کو ہدایت مل گئی۔ میں خود نہ جانے کہاں ہوں۔انجوائے کرنے دیں لوگوں کو
اپنے یہاں تو جھولے لعل بھگوان ہیںآپ لوگ اپنی اپنی جانو کو بچانے کی فکر میں لگ جاو۔
اور اس بھولے لعل کو ہمارےملک کی موجودہ حکومت کے حوالےکردیا جائے
اور ن لیگ کا حمایت یافتہ پینل جیت گیا ہے۔اسی وجہ سے میں نے ووٹ نہیں دیا تھا-
اسی بھگوان کی مدد کیلئے پار کےبھگوان کو لا نے کی سفارش کی ہےاپنے یہاں تو جھولے لعل بھگوان ہیں
وہ بھی پار (سندھ) کے ہی ہیںاسی بھگوان کی مدد کیلئے پار کےبھگوان کو لا نے کی سفارش کی ہے
پھر دونوں کو واپس ہی بھیج دیتے ہیں۔ ہمارے ملک میں موجود لاکھوں بھگوان کیا کم ہیں۔ نہیں چاہیئے ہمیں گھس پیٹھی بھگوان۔ کیا کہتے ہیں آپ؟وہ بھی پار (سندھ) کے ہی ہیں
اتنے پاکستان میں آسیب نہیں پائے جاتے جتنے یہاں "آسیبی مسائل" ہوتے ہیں۔۔
ویبسائٹ پر لکھا ہے کہ یہ "اللہ کے حکم سے" منی بیک گارنٹی دیتے ہیں...
فورا محفل کے بیل کو خبر کریں!
مریم افتخار ۔۔۔ پہلے علاقہ، اب مذہبی تہوار بھی!