ہادیہ
محفلین
میرے بھائی نے مجھے واٹس ایپ پر دکھایا تھا اس میں ساتھ یہ بھی لکھا تھافیس بوک پر کل ہی پڑھا تھا کے پہلے بجلی نہیں ہوتی تھی تو لوگ پھر بھی روزے رکھتے تھے اور تم بھی چپ چاپ روزہ رکھو ۔
زیادہ ٹر ٹر نا کرو اور روزے رکھو
میرے بھائی نے مجھے واٹس ایپ پر دکھایا تھا اس میں ساتھ یہ بھی لکھا تھافیس بوک پر کل ہی پڑھا تھا کے پہلے بجلی نہیں ہوتی تھی تو لوگ پھر بھی روزے رکھتے تھے اور تم بھی چپ چاپ روزہ رکھو ۔
صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ پہلے یہ لوگ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسی ایک رات ہی گزار کر دکھا دیں جو اپنے لوگوں کے غم میں جاگتے تھے پریشان رہتے تھے رات بھر جاگ کر پہرا دیتے تھے کہیں کسی کو ان کی ضرورت تو نہیں تاکہ ان کی کچھ مدد کر سکیں۔ اور اپنی رعایا کے معاملے میں اللہ کا ڈر خوف حد سے زیادہ تھا ان میں۔۔۔یہ خوشامد کی انتہا ہے، اس سے گھٹیا پن شاید ہی کچھ اور ہو۔
شکر ہے آپ نے وضاحت کر دی ورنہ اپنے مراسلے پر کراس لگا دیکھ کر میں سمجھا تھا کہ آپ میرے "لا حول۔۔۔۔۔۔" سے متفق نہیں ہیں یعنی اس پوسٹر کو صحیح سمجھتی ہیںصحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ پہلے یہ لوگ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسی ایک رات ہی گزار کر دکھا دیں جو اپنے لوگوں کے غم میں جاگتے تھے پریشان رہتے تھے رات بھر جاگ کر پہرا دیتے تھے کہیں کسی کو ان کی ضرورت تو نہیں تاکہ ان کی کچھ مدد کر سکیں۔ اور اپنی رعایا کے معاملے میں اللہ کا ڈر خوف حد سے زیادہ تھا ان میں۔۔۔
یہ ان کےپاؤں کی خاک جیسے بھی نہیں ہیں ابھی۔۔
شرم ہی نہیں آتی ان گھٹیا لوگوں کو جو اس حد تک ۔۔۔
واقعی اپنی غرض میں انسان ہر حد تک ذلیل حرکت کر جاتا ہے اور یہ اشتہار اس بات کا ثبوت بھی ہے
اللہ پاک ہی ہدایت دے ہم سب کو۔آمین ثم آمین
آپ نے بلکل صحیح لکھا تھا آپ نے لکھ کر بھڑاس نکال لی اور میں نے کراس لگا کر۔ مجھے غصہ بہت آیا تھاشکر ہے آپ نے وضاحت کر دی ورنہ اپنے مراسلے پر کراس لگا دیکھ کر میں سمجھا تھا کہ آپ میرے "لا حول۔۔۔۔۔۔" سے متفق نہیں ہیں یعنی اس پوسٹر کو صحیح سمجھتی ہیں
سوشل میڈیا پر ایک نئی جنس بهی متعارف ہو چکی ہے جسے یار لوگ 'کڑیانے' کہتے ہیں۔ شاید اس لیے فی میل لکهنا ضروری جانا ہو۔
شکر ہے، 'فی میل لڑکیوں' کو مناسب مقام پر رکھا گیا ہے، اس عجلت پسند دانش ور سے کیا بعید تھا کہ'فی میل لڑکیوں' کو جملے میں 'فیکٹری میں' کے عین بعد 'فِٹ' کر دیتا۔
پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ کا نتیجہلا حول و لا قوۃ الا باللہ
اس بات کا کیا مطلب؟پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ کا نتیجہ
مطلب ہر چیز میں اسلام کو گھسیڑ دیتے ہیںاس بات کا کیا مطلب؟
ہته ہولا رکھ وئی جوانا۔۔۔مطلب ہر چیز میں اسلام کو گھسیڑ دیتے ہیں
آپ کے نزدیک دین السلام کی کیا حیثیت ہے؟مطلب ہر چیز میں اسلام کو گھسیڑ دیتے ہیں
صالح ظافر کا حب الوطنی ورژن
اس غزوہ میں عارف کریم ہراول دستے کے سپہ سالار اعظم ہوں گے۔ایمان تازہ ہو گیا۔ جلد غزوہ ہند بھی دیکھنے کو ملے گا۔
جبکہ کچھ لوگ ہر چیز سے اسلام کو نکال دیتے ہیں۔مطلب ہر چیز میں اسلام کو گھسیڑ دیتے ہیں
میں ہنوز اس بات پہ یقین کر پانے کی سکت نہیں پاتا کہ مذکورہ تحریر سنجیدگی سے لکھی گئی ہے۔ اگر واقعی سنجیدہ تحریر ہے تو بابائے صحافت رئیس الخوشامدین اور امام الچاپلوسین جناب صالح ظافر صاحب کے مقام کو سنجیدہ خطرہ لاحق ہے۔صالح ظافر کا حب الوطنی ورژن
شکریہ راحیل شریف کا ٹیگ بس شامل کرنا بھول گئے۔ باقی سب تو اللہ کے فضل و کرم سے موجود ہی ہےمیں ہنوز اس بات پہ یقین کر پانے کی سکت نہیں پاتا کہ مذکورہ تحریر سنجیدگی سے لکھی گئی ہے۔ اگر واقعی سنجیدہ تحریر ہے تو بابائے صحافت رئیس الخوشامدین اور امام الچاپلوسین جناب صالح ظافر صاحب کے مقام کو سنجیدہ خطرہ لاحق ہے۔