فرقان احمد
محفلین
صالح ظافر کا حب الوطنی ورژن
اس قدر حتمیت اور قطعیت سے یہ سب کچھ لکھنے کی بھلا کیا ضرورت تھی؟
صالح ظافر کا حب الوطنی ورژن
اگر آپ لکھاری کو جانتے ہیں تو ضرورت بھی سمجھ آ جائے گی۔اس قدر حتمیت اور قطعیت سے یہ سب کچھ لکھنے کی بھلا کیا ضرورت تھی؟
آپ کسی بھی شے سے اسلام کو نکال کیسے سکتے ہیں؟ یعنی بندہ مسلمان ہو۔۔۔۔مطلب ہر چیز میں اسلام کو گھسیڑ دیتے ہیں
تجھے چاند بن کے ملا تھا جو ، ترے ساحلوں پہ کھلا تھا جو
وہ تھا ایک دریا وصال کا ، سو اتر گیا اسے بھول جا
قندیل بلوچ کی پاکستانی شہریت کب منسوخ ہو رہی ہے؟ پتا نہیں یہ کٹر مغربی پودا پاکستان میں کیسے کھل گیاتجھے چاند بن کے ملا تھا جو ، ترے ساحلوں پہ کھلا تھا جو
وہ تھا ایک دریا وصال کا ، سو اتر گیا اسے بھول جا
جیسے ماروی سرمد... حسن نثار و ہمنوا...قندیل بلوچ کی پاکستانی شہریت کب منسوخ ہو رہی ہے؟ پتا نہیں یہ کٹر مغربی پودا پاکستان میں کیسے کھل گیا
ساتھ ہی یہ بھی پڑھ لیں...لا حول و لا قوۃ الا باللہ
ہاہا اچھا جی؟شکر ادا کریں بلکہ دو نفل شکرانے کے ادا کریں
خوبصورتی کیلئے ماڈلز کو پولیس فورس میں بھرتی کیا جائے
کوئی شدید طور پر "خود دار" اور "طرح دار" پایا گیا ہے۔ع - کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں
اب نئی اصطلاح متعارف ہو جانی چاہیےع - کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں
آہ!!!! ہر مرد کاسپنا!!!!ع - کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں
انہیں صرف اشتہار سے ملنے والے پیسوں سے غرض ہے.اشتہار دینے والے کی تعلیم تو ظاہر ہی ہے، اخبار کا ایڈیٹر اینڈ کمپنی بھی مڈل فیل ہے
اشتہار دینے والے کو لیڈی سے ڈاکٹری کروانی ہے...اشتہار دینے والے کی تعلیم تو ظاہر ہی ہے، اخبار کا ایڈیٹر اینڈ کمپنی بھی مڈل فیل ہے