arifkarim

معطل
اشتہار دینے والے کی تعلیم تو ظاہر ہی ہے، اخبار کا ایڈیٹر اینڈ کمپنی بھی مڈل فیل ہے :)
13450030_1079041838839665_5368156853525184252_n.jpg
شناختی کارڈ بھی کیا اصلی درکار ہے یا جعلی چلے گا؟
 
ہادیہ

محفلین

فرقان احمد

محفلین

محمدابوعبداللہ بھیا! تھوڑی بہت تحقیق سے یہ تو معلوم ہو گیا کہ یہ سوشل میڈیا پر اڑائی گئی ایک ایسی خبر ہے جس کا کوئی حقیقی وجود نہ ہے۔ اب یہ خبر کس نے بنائی، کس مقصد کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر چلوائی گئی اور اس خبر سے کن افراد کی جانوں کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، یہ سب سوچنے کی باتیں ہیں۔ بہتر ہو گا، بغیر تحقیق کے ایسی من گھڑت خبروں کو پھیلانے سے گریز کیا جائے۔ مانا، اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں تاہم آپ ایسے ذی شعور افراد سے یہی توقع ہے کہ اس حوالے سے درج بالا گزارشات پر توجہ فرمائیں گے۔ شکریہ!
 
عین ممکن ہے۔ مگر اڑی ضرور ہے۔
ہم نے تو اشتہار سمجھ کے لگائی ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین

گلزار خان

محفلین
ہاہاہا
اشتہار میں تو "لیڈی ڈاکٹر" کی ضرورت تھی یہ عارف صاحب کے دماغ کو کیا ہوگیا ہے؟o_O
شناختی کارڈ کا بھی پوچھ رہے۔۔ہاہاہاہاہا
لیکن عارف بھائی نے یہ بھی نہیں کہا کے اگر کسی مرد کو جوائن کرنا ہے اور پیشکش جب کے ایک لیڈی کے لیئے تھی تو کسی لیڈی کا بھی نام نہیں لیا بلکہ اگر کسی لیڈی نے بھی جوائن کرنا ہو تو کیا ان کے لیئے اصلی شناختی کارد درکار ہے یہ پوچھا ہے انہوں نے مذکر مونث کا نام نہیں لیا اصلی یا جعلی کہا ہے بس
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
ہودبھائی تو لبرل ناروے میں آئے ہوئے ہیں اسلئے انکا اس تقریب میں جانا ممکن نہیں

ہاہاہا
اشتہار میں تو "لیڈی ڈاکٹر" کی ضرورت تھی یہ عارف صاحب کے دماغ کو کیا ہوگیا ہے؟o_O
شناختی کارڈ کا بھی پوچھ رہے۔۔ہاہاہاہاہا:rollingonthefloor:
arifkarim
محترمہ مابدولت نے جعلی شناختی کارڈ کی بات کی ہے، مذکر مؤنث کی نہیں

اگر یہ واقعی ہونا ہے تو اب بس یہ ہی ہونا باقی رہ گیا تھا۔ استغفراللہ۔
جہاں مذہب کے نام پر اتنا کچھ ہو رہا ہے تو لبرلازم کے نام پر یہ تو کچھ بھی نہیں

آہو جی فیر کہندے نے مولوی بڑے گڑم مزاج نے۔
اِنّوں کہندے نے لبرل ایکسڑی میزم۔
جی یہ خبر کسی گرم مزاج مولوی نے ہی لگائی ہے لبرلز کو ٹارگٹ کرنے کیلئے بیشک اسمیں کوئی صداقت نہیں
 
جی یہ خبر کسی گرم مزاج مولوی نے ہی لگائی ہے لبرلز کو ٹارگٹ کرنے کیلئے
جبکہ میرا خیال ہے یہ جعلی خبر لبرلز نے خود تیار کی تاکہ عام انسان اسے پڑھتے ہی اس کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے، کسی مولوی کے سازشی ذہن کی کارستانی قرار دے دے۔ :battingeyelashes:
 
Top