یاز

محفلین
13606552_10210095456045780_5072203848548416690_n.jpg
 
فیصل مجید

محفلین
لڑکی دلہن کے ساتھ فری ہے۔۔۔
آپ فری نہ ہوں۔۔۔
:smile-big::smile-big::smile-big::smile-big::smile-big:
عمران بھائی شہید اکیلے تھوڑی ہوں گے :D بقول شاعر ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے :D:D:D:D:D ہم اس بیوٹی پارلر میں اپنے ساتھ ڈوبنے والی (مطلب آپ کی بھابی ) کو لے کر جائیں گے اور واپسی میں فری لڑکی لیتے آئیں گے، ایک شادی کے خرچے میں دوسری مفت ہو جائے گی بیگم سے بھی اجازت لینے سے بچ جائیں گے۔:in-love::in-love::in-love::in-love:
 
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیض
مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے۔۔۔۔
 
فرقان احمد

محفلین
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
جو وقت پہ سیکھ لیں گے چینی
13895160_1149067805158179_8981387647556333644_n.jpg

ادارتی کاروائی:

چائنا ( جب چین لکھا جا سکتا تھا تو چائنا لکھنے کا کیا محل؟ یہ تو اشتہاری دانش ور ہی بتلائے تو بتلائے؟)
فرینڈ شپ (بی 'دوستی' سہیلی کے گھر دعوت پر گئی تھیں، اس لیے فرینڈ شپ سے کام چلایا گیا )
چائینیز (ظاہری بات ہے چینی لکھتے تو شک محترمہ چینی صاحبہ کی طرف پڑ جاتا جو شاید صرف چائے میں ڈالنے کے کام آتی ہیں)
اساتزہ (لفظ اساتذہ کی کمر ایسے ہی توڑی جا سکتی تھی)
چائنہ (جی ہاں! اوپر چائنا لکھا تھا تو نیچے آتے آتے اس نے 'چائنہ' ہی بننا تھا۔ یوں بھی چین تو لکھنے اور سمجھنے میں بھی مشکل لفظ معلوم ہوتا ہے)

Top