میرے مراسلے کی دوسری سطر سے لفظ کمزوری اور تیسری سطر سے لفظ پوشیدہ لیں...
پھر تینوں سطریں دوبارہ پڑھیں...
تو مرغیاں بھول جائیں گے!!!!
:D:D:D:D:D
پیرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوکھیاں سوکھیا گلاں کرو۔ ککھ سمجھ نہیں آئی۔
ویسے چوکیدار نے ابھی لاغر ہونا ہے کہ وہ مرغیاں سنبھالے گا۔ اس لیے اس کو ایک انڈہ عنایت کیا جا رہا ہے۔
 
سید عمران

محفلین

168fxua.jpg

لیکن یہ کہاں لکھا ہے کہ وہ استاد ہیں۔ کیا ہر B.Ed کرنے والا استاد بن جاتا ہے؟
جی اس تعلیم کے بعد انسان کو استاد ہی بننا چاہئے۔ اور میں خود اپنے سکول کے ایسے اساتذہ کو جانتا ہوں جو گھر کا خرچہ پورا کرنے کے لئے شام کو ٹیکسی چلاتے ہیں۔
 
تجمل حسین

محفلین
خوب؟ اگر مناسب سمجھیں تو پے سکیل بتانا پسند کریں گے؟ کم از کم 9 تو ہوگا۔
اتنی تفصیل نہیں معلوم۔ سیکنڈری سکول ہے۔ فیڈرل گورنمنٹ۔ اور یہ بات ہے تقریباً 15 سال پہلے کی۔ اب کافی عرصہ سے رابطہ نہیں۔
وہ میرے سکول جوائن کرنے سے پہلے سے پڑھا رہے تھے۔ اور پرانے استاد تھے ہمارے سکول کے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
خوب؟ اگر مناسب سمجھیں تو پے سکیل بتانا پسند کریں گے؟ کم از کم 9 تو ہوگا۔
گورنمنٹ کے اسکول ٹیچرز کی تنخواہیں پچھلے دس پندرہ سالوں ہی میں بڑی ہیں وگرنہ اس سے پہلے اساتذہ کی تنخواہیں انتہائی کم ہوتی تھیں۔ میرے اپنے پرائمری اسکول کے ایک استاد صبح اسکول آنے سے پہلے سبزی منڈی میں کچھ بیچا کرتے تھے۔ اس طرح کی اور بھی بے شمار مثالیں موجود ہیں، اب ان کے حالات کچھ بہتر ہیں۔
 
لیکن یہ کہاں لکھا ہے کہ وہ استاد ہیں۔ کیا ہر B.Ed کرنے والا استاد بن جاتا ہے؟
استاد وہ ہے جو کچھ سکھاتا ہے. اگر اس نے کتاب لکھی ہے تو یقیناََ وہ استاد ہے. اس کی کتاب پڑھئیے بعد میں اس پر تبصرہ فرمائیے .
 
گورنمنٹ کے اسکول ٹیچرز کی تنخواہیں پچھلے دس پندرہ سالوں ہی میں بڑی ہیں وگرنہ اس سے پہلے اساتذہ کی تنخواہیں انتہائی کم ہوتی تھیں۔ میرے اپنے پرائمری اسکول کے ایک استاد صبح اسکول آنے سے پہلے سبزی منڈی میں کچھ بیچا کرتے تھے۔ اس طرح کی اور بھی بے شمار مثالیں موجود ہیں، اب ان کے حالات کچھ بہتر ہیں۔
دس پندرہ سال بھی نہیں جناب! یہ کوئی چھے یا سات سال پہلے کی بات معلوم ہوتی ہے جب ایک بار 50 فی صد بڑھا دی گئی تھیں تنخواہیں....تب سے اساتذہ کم از کم بہتر گزارہ کر رہے ہیں مہنگائی کے دور میں . اس سے پہلے تَو حال ابتر ہی تھا.
 
میرے خیال میں جنرل مشرف کے دور میں اس سلسلے میں کام شروع ہوا تھا۔ استادوں اور فوجیوں کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا تھا۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے بھی اساتذہ کی تنخواہیں کافی حد تک بڑھائی تھیں، صحیح تناسب کا مجھے علم نہیں لیکن سننے میں یہی آیا ہے کہ اب تنخواہیں کافی بہتر ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
سننے میں آیا ہے کہ پاکستان کے ایک پرائیوٹ اسکول کے نیچے دیے گئے پرچے پر کافی لے دے ہو رہی ہے، خاص طور پر وہ سوال جو ہائی لائٹ کیا گیا ہے۔
Bacon-House-Quastion-Paper.png
 
Top