محمد تابش صدیقی
منتظم
پوسٹ امیجمثلا کس تصویری ویب سائیٹ پر؟؟؟
پوسٹ امیجمثلا کس تصویری ویب سائیٹ پر؟؟؟
صاحب بہادر! اگر یہی رفتار رہی تو اگلے برس تک آپ پہلی تصویر پوسٹ کر ہی لیں گے۔ ویسے اطلاعاََ عرض ہے کہ امیج ری سائز کرنے کی ضرورت نہ ہے۔محمد تابش صدیقی
امیج ری سائز کریں یا نہیں؟؟؟
اگلا برس آنے میں دن ہی کتنے رہ گئے!!!صاحب بہادر! اگر یہی رفتار رہی تو اگلے برس تک آپ پہلی تصویر پوسٹ کر ہی لیں گے۔ ویسے اطلاعاََ عرض ہے کہ امیج ری سائز کرنے کی ضرورت نہ ہے۔
یہ تو آپ کی مرضی ہے۔ تصویر کے سائز کی مطابقت سے۔ میں نے آج تک نہیں کی۔محمد تابش صدیقی
امیج ری سائز کریں یا نہیں؟؟؟
ان کنواروں کو جن کی دیگ ابھی پہلی سے بھی سیاہ نہیں ہوئی۔احباب رائے دیں کہ کسے کسے اس پوسٹ پر ٹیگ کیا جاوے۔
احباب رائے دیں کہ کسے کسے اس پوسٹ پر ٹیگ کیا جاوے۔
اللہ رے تجاہل عارفانہ!!!ان کنواروں کو جن کی دیگ ابھی پہلی سے بھی سیاہ نہیں ہوئی۔
ویسے اس معاملے میں دیگ اور منہ مترادف ہو سکتے ہیں کیا؟
احباب رائے دیں کہ کسے کسے اس پوسٹ پر ٹیگ کیا جاوے۔
سب کے دلوں کی ایک آواز۔۔۔
سمجھ تو سب گئے ہوں گے!!!
آپ اردو محفل کے واحد رکن ہیں، جن کو اس بابت 'کسی قدر' شک گزرا۔محمد وارث بھائی کی بات تو نہیں ہورہی
میرے جیسے شدید کنواروں کو۔ جن کی پہلی شادی نہیں ہو رہی۔ شاید دوسری ہی ہو جائے۔۔۔۔احباب رائے دیں کہ کسے کسے اس پوسٹ پر ٹیگ کیا جاوے۔
سید، جو گزاررہے ہیں وہ آپ کو بتائیں گے تھوڑا ہیمزاح برطرف۔۔۔
لیکن ہماری خواتین بطور بیوی، ماں، بہو اور بھاوج کے جس طرح ساری زندگی مسلسل مشقت میں گزارتی ہیں مرد شاید چند روز بھی اس طرح نہ گزار سکیں!!!
واللہ میں تو تنگ آ گیا ہوں اس چار چار کی رٹ سے، جدھر دیکھو چار، جدھر جاؤ چار، ارے یار چار سے پہلے تین بھی آتا ہے اور اس سے پہلے دو بھی بلکہ بہت سے سردی کے ماروں، کنواروں کے لیے تو ایک بھی!