screenshot_50.png
 
واللہ میں تو تنگ آ گیا ہوں اس چار چار کی رٹ سے، جدھر دیکھو چار، جدھر جاؤ چار، ارے یار چار سے پہلے تین بھی آتا ہے اور اس سے پہلے دو بھی بلکہ بہت سے سردی کے ماروں، کنواروں کے لیے تو ایک بھی!
زمیں پہ بیٹھ کے تارے شکار کرتے ہیں
مزاج اہلِ محبت کے آسمانی ہیں
 

محمد وارث

لائبریرین
اچھا ہوا آپ نے محمد وارث بھائی سے پہلے ہی کہہ دیا یہ۔۔ نہیں تو بھائی صاحب نے پھر سے کہنا تھا خدا کا واسطہ یہ کمنٹس میری بیوی بھی اکثر پڑھتی ہیں۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔
جی ہاں نہ صرف پڑھتی ہے بلکہ آپ لوگوں سے زیادہ انجوائے بھی کرتی ہے، کیونکہ وہ مجھے بہتر جانتی ہے! :)
 

فاخر رضا

محفلین
جی ہاں نہ صرف پڑھتی ہے بلکہ آپ لوگوں سے زیادہ انجوائے بھی کرتی ہے، کیونکہ وہ مجھے بہتر جانتی ہے! :)
وارث بھائی نے ہمیشہ comments کو positive لیا ہے اور اس کی روح کو سمجھا ہے. اسی لئے وہ اتنے عرصے سے ٹکے ہوئے ہیں، ہم جیسے تو پتہ نہیں کتنے اس محفل میں آئے اور گئے. خدا انہیں سلامت رکھے
 
Top