arifkarim
معطل
رو عمران روسیاسی چٹکلے نام کی لڑی بنا لیں اور اپنا و دیگر انصافیوں کا دکھ درد وہاں ہلکا کر لیا کریں۔ قسمے وئی ہم وہاں ہنسنے رونے آیا کریں گے۔
رو عمران روسیاسی چٹکلے نام کی لڑی بنا لیں اور اپنا و دیگر انصافیوں کا دکھ درد وہاں ہلکا کر لیا کریں۔ قسمے وئی ہم وہاں ہنسنے رونے آیا کریں گے۔
مغل رشتے تو بہت مہنگے ہیں ساتھ میں رائتہ اور سلاد فری ملتا ہے کیا؟محمد وارث بھائی توجہ فرمائیں۔
وِد چیزمغل رشتے تو بہت مہنگے ہیں ساتھ میں رائتہ اور سلاد فری ملتا ہے کیا؟
مغلاں نال کیہڑا رائتہ سلاد جی۔ کوئی چھری چاقو تلوار دی گل کرو۔۔۔۔۔مغل رشتے تو بہت مہنگے ہیں ساتھ میں رائتہ اور سلاد فری ملتا ہے کیا؟
یہ خان کے ساتھ ۳۵ شاید غلطی سے لکھا گیا یے.مغل تو ہم بھی ہیں مگر یہ نقشہ اپنی سمجھ سے باہر ہے ، یعنی "سید" اور "ہاشمی" تو تین سو میں ، اور مغل 2500 میں
یعنی مغلوں کی نسل کشی کا نیا طریقہ ۔۔۔۔
حضرت! یہ نقشہ سلاطینِ دہلی کے زمانوں کا ہے جو کہ سینہ بہ سینہ منتقل ہو کر مغلوں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے۔مغل تو ہم بھی ہیں مگر یہ نقشہ اپنی سمجھ سے باہر ہے ، یعنی "سید" اور "ہاشمی" تو تین سو میں ، اور مغل 2500 میں
یعنی مغلوں کی نسل کشی کا نیا طریقہ ۔۔۔۔
بھٹیوں کی کیا قیمت لگی؟مغل تو ہم بھی ہیں مگر یہ نقشہ اپنی سمجھ سے باہر ہے ، یعنی "سید" اور "ہاشمی" تو تین سو میں ، اور مغل 2500 میں
یعنی مغلوں کی نسل کشی کا نیا طریقہ ۔۔۔۔
ایسا کیسے چلے گا ،ان بھائی صاحب نے سیٹ بیلٹ تو باندھی ہی نہیں
تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریںچکن شوارما کا نام ملالہ ہے...
یا ملالہ کا چکن شوارما ہے!!!
دھیان رہے یہ "محتیاط " ڈرائیونگ ہے "محتاط " نہیں . اس میں سیٹ بیلٹ نہیں باندھی جاتی .ایسا کیسے چلے گا ،ان بھائی صاحب نے سیٹ بیلٹ تو باندھی ہی نہیں
مفت لگتا ہے!بھٹیوں کی کیا قیمت لگی؟