قیصرانی
لائبریرین
یعنی اعزازی رشتہ داری؟مچھلی سے تو کیکڑوں کی کوئی رشتہ داری نہیں سمجھ آتی۔کہ یہ خشکی میں بھی رہتے ہیں ساحلی جنگلات میں درختوں میں بھی چڑھتے ہیں ۔ہمہ خور ہیں اور مردار خوری میں معروف ہیں ۔
بحر ال کاہل کے معروف کرسمس آئی لینڈ کے ریڈ کریبس سالانہ مائیگریشن میں کئی سڑکیں عبور کرتے ہیں اور گاڑیوں میں ہزاروں کی تعداد میں کچلے بھی جاتے ہیں ۔ غیر فقاریہ ہیں ۔
لگتا ہیں مچھلیوں سے ان کی اتی رشتہ داری ہے جتنی ہماری۔ بلکہ شاید ہماری زیادہ ہے ۔
ریڑھ کی ہڈی کے اعزاز کی وجہ سے۔